• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فیصل آباد تشدد کیس میں متاثرہ طالبہ اور اس کے گھر والے نامعلوم مقام پر منتقل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 25, 2022
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد( نمائندہ خصوصی) انسانیت سوز تشدد کیس میں متاثرہ طالبہ اور اس کے گھر والے نامعلوم مقام پر منتقل ہو گئے۔سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) فیصل آباد نے طالبہ اور اس کے اہل خانہ کو فوری سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا جبکہ کیس کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ افسران پر مشتمل تین رکنی کمیٹی بھی قائم کر دی گی ہے۔
سی پی او فیصل آباد عمر سعید ملک کے مطابق طالبہ تشدد کیس میں متاثرہ لڑکی اور اہل خانہ کو فوری طور پر سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے جبکہ کیس کی تحقیقات کیلئے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے قیادت میں تین رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو کہ اپنی نگرانی میں تمام تفتیش مکمل کروائے گی۔انہوں نے بتایا کہ اس کیس میں تمام دستیاب وڈیوز کا فرانزک ٹیسٹ بھی کروایا جا رہاہے، ملزم کے گھر سے ملنے والے جدید اسلحے کی قانونی حثیت کو بھی چیک کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب اس کیس میں متاثرہ طالبہ اپنے اہل خانہ سمیت یونیورسٹی ٹاؤن سے نامعلوم مقام پر منتقل ہو گئی ہے۔

Previous Post

کراچی میں بارش کی پیشگوئی، سندھ حکومت کا کل تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

Next Post

پیپلز پارٹی کی قیادت ایک عورت نے کی اور خواتین کے حقوق کی بحالی پر کئی کام کئے۔خالد اعوان محترمہ بے نظیر بھٹو ہمارے لیے رول ماڈل ہیں ،محترمہ نصرت لغاری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper