• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گیارہ جماعتوں نے سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی مجھ خاکسار کو دی ہے،وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2022
in پاکستان
0
گیارہ جماعتوں نے سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی مجھ خاکسار کو دی ہے،وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (, نمائندہ خصوصی/مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے شیخ رشید کے بیان پر رد عمل میں کہا ہے کہ 11 جماعتوں نے سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی مجھ خاکسار کو دی ہے، آپ آئیں تو سہی۔
اتوار کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ آئندہ ماہ آئیں گے تو کسی کے کہنے پر گھر نہیں جائیں گے کا بیان دینے والا خونی فساد میں دم دبا کر بھاگ گیا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا طوفان لانے والے اب اس پر سیاست کر کے عوام کے غضب سے بچنا چاہتے ہیں۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ دھمکیاں دینے والے اب منتیں، ترلے اور واسطے دے رہے

ہیں، دوسروں کے بچوں کو سڑک پر بے آسرا چھوڑ کر باس اور چپڑاسی دونوں میدان سے بھاگ گئے۔ انہوں نے کہا کہ خونی مارچ “بادی” میں تبدیل ہو چکا ہے، باس زرداری صاحب کی منت ترلے کرتا ہے تو چپڑاسی دھمکیاں دیتا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ باس اور چپڑاسی دونوں بنارسی ٹھگ اور سیاست کے رنگ باز ہیں۔

پچھلی پوسٹ

یاسین ملک کا مقدمہ عالمی فورمز پر لے کر جائیں گے وزیراعظم آزاد کشمیر

اگلی پوسٹ

تربیتی ورکشاپس کے ذریعہ سے صحافیوں کے روزگار کا بندوست کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تربیتی ورکشاپس کے ذریعہ سے صحافیوں کے روزگار کا بندوست کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

تربیتی ورکشاپس کے ذریعہ سے صحافیوں کے روزگار کا بندوست کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper