• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

تربیتی ورکشاپس کے ذریعہ سے صحافیوں کے روزگار کا بندوست کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2022
in پاکستان
0
تربیتی ورکشاپس کے ذریعہ سے صحافیوں کے روزگار کا بندوست کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ (اسٹاف رپورٹر) پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ( پی آئی ڈی ) کے پراجیکٹ پاکستان انفارمیشن سینٹر اور ورچوئل یونیورسٹی کے تعاون سے دو روزہ “موبائل جرنلزم” کے عنوان سےاسلام آباد میں ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ملک بھر سے صحافیوں نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں صحافت کے حوالے سےماہر اور تجربہ کار ٹرینرز نے صحافت میں استعمال ہونے والے جدید آلات اور ان کے لئے ضروری تکنیکی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے حوالے سے مفید اور سود مند لیکچرز دئیے۔
اس ورکشاپ کی مہمان خصوصی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن ،ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن سروسز اکیڈمی سعید جاوید ، پریس کلب کے عہدیداران صدر انور رضا ،جنرل سیکرٹری خلیل راجہ فنانس سیکرٹری نئیر علی ،کوآرڈینیٹر مدثر چوہدری ، ورچوئل یونیورسٹی کے ٹرینرز کو شیلڈز دیں جبکہ ورکشاپ میں حصہ لینے والے صحافی خواتین وحضرات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔
مریم اورنگزیب نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل ڈیجیٹل میڈیا کا ہے اور وزارت اطلاعات ونشریات صحافیوں کی استعداد کار بڑھانے کے لیے اس طرح کی مزید ورکشاپ منعقدکرواتی رہے گی،سابقہ دور میں میڈیا کو بری طرح سے دبایا گیا اورمیڈیا ورکرز کو بیروزگار کیا گیا لیکن ہم اس طرح کی ٹریننگ کی ورکشاپس کے ذریعہ سے صحافیوں کے روزگار کا بندوست کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

گیارہ جماعتوں نے سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی مجھ خاکسار کو دی ہے،وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

اگلی پوسٹ

عالمی ادارۂ صحت کی 20 ملکوں میں منکی پاکس کے 200 کیسز کی تصدیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی ادارۂ صحت کی  20 ملکوں میں منکی پاکس کے 200 کیسز کی تصدیق

عالمی ادارۂ صحت کی 20 ملکوں میں منکی پاکس کے 200 کیسز کی تصدیق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper