• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا اقوام متحدہ کی امن سپاہ کے عالمی دن پر پاکستانی امن دستوں کی کاوشوں اور قربانیوں کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2022
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا اقوام متحدہ کی امن سپاہ کے عالمی دن پر پاکستانی امن دستوں کی کاوشوں اور قربانیوں کو خراج تحسین
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی امن سپاہ کے عالمی دن پر پاکستانی امن دستوں کی کاوشوں اور قربانیوں کو خراج تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی امن کا قابل فخر فرض نبھانے والے اقوام متحدہ کے امن دستوں کو سلام پیش کرتے ہیں، اقوام متحدہ کی امن کارروائیوں میں سب سے زیادہ 2 لاکھ دستے فراہم کرنا پاکستان کی امن دوستی اور امن پسندی کا مظہر ہے۔

اتوار کو اقوام متحدہ کی امن سپاہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے سیریز آف ٹویٹ میں وزیر اعطم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی امن سپاہ کی قربانیوں اور کاوشوں کا موجودہ سیکرٹری جنرل سمیت اقوام متحدہ کے ادارے اور عالمی سطح پر اعتراف اعزاز ہے، 1960 سے 2022 تک پاکستانی امن دستوں میں شامل افسروں اور جوانوں نے قابل فخر اور مثالی کردار ادا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قوم کے بیٹے اور بیٹیوں نے دنیا بھر میں قیام امن، انسانی خدمت اور مثالی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ امن کارروائیوں کے دوران پاکستان کے169 بیٹوں نے شہادت کا عظیم مرتبہ پایا ،ہم شہداکو سلام پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں افواج پاکستان کے پیشہ وارانہ طرزعمل اور مشکل ترین حالات میں مثالی کارکردگی کا اعتراف باعث افتخار ہے، امن کارروائیوں کے لئے مسلح افواج، رینجرز، ایف سی اور پولیس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

آڈیو ٹیپ عمران خان کی اصلیت اور دوہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ٹویٹ

اگلی پوسٹ

نظیر بھٹو یونیورسٹی میں ہونے والا واقعہ امن کو سبوتاژ کرکے ملک کو حالت جنگ کی طرف دھکیلنے کی سازش ہے، علامہ اورنگزیب فاروقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نظیر بھٹو یونیورسٹی میں ہونے والا واقعہ امن کو سبوتاژ کرکے ملک کو حالت جنگ کی طرف دھکیلنے کی  سازش ہے، علامہ اورنگزیب فاروقی

نظیر بھٹو یونیورسٹی میں ہونے والا واقعہ امن کو سبوتاژ کرکے ملک کو حالت جنگ کی طرف دھکیلنے کی سازش ہے، علامہ اورنگزیب فاروقی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper