• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آرپی اوفیصل آبادڈاکٹر معین مسعود کا ٹریفک سگنلز کی بحالی کیلیے سٹی ٹی اوفیصل آباد سے میٹنگ۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
آرپی اوفیصل آبادڈاکٹر معین مسعود کا ٹریفک سگنلز کی بحالی کیلیے سٹی ٹی اوفیصل آباد سے میٹنگ۔
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی )آرپی اوفیصل آبادڈاکٹر معین مسعود کا ٹریفک سگنلز کی بحالی کے لیے سٹی ٹی اوفیصل آباد سے میٹنگ۔
آرپی او فیصل آبادڈاکٹر معین مسعود کی زیر قیادت آرپی او آفس میں بسلسلہ ٹریفک سگنلز میٹنگ کا انعقاد کیا میٹنگ میں سی ٹی او فیصل آباد محمد اکمل ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ٹریفک نسیم اختر متعلقہ محکمہ جات کے نمائندہ جات نے شرکت۔چیف ٹریفک آفیسر محمد اکمل نے بریفنگ دیتے ہو ئے کہا ٹریفک پولیس کی طرف سے ایک فوکل پرسن مقررہ کیا گیا تاکہ شہر میں موجود ٹریفک سگنلزکڑی نظر ی رکھی جا سکے اور کسی بھی وقت ٹریفک سگنلز کی خرابی کی صورت میں متعلقہ محکمہ کے فوکل پر سن کو آگاہ کر کے اس کی درستگی کو یقینی بنایا جاسکے۔

اس موقع پر آرپی او فیصل آباد ڈاکٹر معین مسعود نے اظہار خیال کر تے ہو ئے کہا کہ ٹریفک کے نظم و ضبط کی بحالی اور حادثات کی روک تھام کے لیے ٹریفک سگنلز اہم کردار ادا کر تے ہیں۔آرپی او فیصل آباد نے احکامات جاری کر تے ہو ئے کہا کہ اہم شاہرات چوکوں پر نصب شدہ سگنلز کو چیک کیا جائے اور درستگی کے فی الفور اقدامات کیے جائیں۔ خراب سگنلزوالی جگہوں پر وارڈنز تعینات کرتے ہو ئے ٹریفک کے بہاؤ کو کنٹرول کریں۔ٹریفک کی روانی اور بہاؤ میں ٹریفک سگنل اہم کردار اداکرتے ہیں جن کی درستگی سے ٹریفک حادثات سے بچا جاسکتا ہے۔

Previous Post

فیصل آباد:صنعت زار اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اشتراک سے نیوٹریشن سے آگاہی کے لئے سیمینار

Next Post

شدید بارشوں کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ سیلابی صورتحال قابو میں آتے ہی ٹرینوں کی آمدورفت کے اوقات بحال ہونا شروع ہو جائیں گے۔ فرخ تیمور غلزئی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper