• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شدید بارشوں کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ سیلابی صورتحال قابو میں آتے ہی ٹرینوں کی آمدورفت کے اوقات بحال ہونا شروع ہو جائیں گے۔ فرخ تیمور غلزئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
شدید بارشوں کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ سیلابی صورتحال قابو میں آتے ہی ٹرینوں کی آمدورفت کے اوقات بحال ہونا شروع ہو جائیں گے۔ فرخ تیمور غلزئی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(بیورورپورٹ )
چیف ایگزیکٹیو آفیسر پاکستان ریلوے فرخ تیمور غلزئی نے کہا ہے کہ شدید بارشوں کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ سیلابی صورتحال قابو میں آتے ہی ٹرینوں کی آمدورفت کے اوقات بحال ہونا شروع ہو جائیں گے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/08/WhatsApp-Video-2022-08-19-at-11.06.16-PM.mp4

انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں ریکارڈ بارشوں سے ریلوے ٹریکس اور سگنلنگ کا نظام بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔ بعض علاقوں میں پورے پورے ٹریکس پانی کے اندر ڈوبے ہوئے ہیں۔ ایسی صورت حال میں ٹرین چلانا کسی خطرے سے خالی نہیں۔ فرخ تیمور غلزئی نے کہا کہ ہماری پہلی ترجیح مسافروں کے لیے محفوظ سفر کو یقینی بنانا ہے۔ ریلوے لائن پر پانی کی موجودگی میں ایک خاص رفتار سے تیز گاڑی نہیں چلا سکتے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/08/WhatsApp-Video-2022-08-19-at-11.06.17-PM.mp4

اسی وجہ سے ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات پر نہیں پہنچ رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مسافروں کی پریشانی کا علم ہے، اور ہم دن رات اس کوشش میں ہیں کہ شیڈول جلد معمول پر آ جائے۔

Previous Post

آرپی اوفیصل آبادڈاکٹر معین مسعود کا ٹریفک سگنلز کی بحالی کیلیے سٹی ٹی اوفیصل آباد سے میٹنگ۔

Next Post

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گرگئی، سٹاک مارکیٹ میں 210 پوائنٹس کی کمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گرگئی، سٹاک مارکیٹ میں 210 پوائنٹس کی کمی

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گرگئی، سٹاک مارکیٹ میں 210 پوائنٹس کی کمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper