• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست خارج ،آپ کلائنٹ کو گائیڈ کیے بغیر عدالت میں لے آتے ہیں‘ جسٹس شاہد وحید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست خارج ،آپ کلائنٹ کو گائیڈ کیے بغیر عدالت میں لے آتے ہیں‘ جسٹس شاہد وحید
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر وزیر اعظم شہباز شریف اور وزرا ءکی نااہلی کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عندلیب عباس نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

دورانِ سماعت جسٹس شاہد وحید نے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن کس اختیار کے تحت وزیر اعظم کو نااہل کر سکتا ہے؟۔عندلیب عباس کے وکیل نے استدعا کی کہ مجھے وقت دے دیں۔جسٹس شاہد وحید نے کہا کہ کیا وقت دیں؟ آپ نے تعطیلات کے دوران کیس کیا جبکہ اس کی تیاری ہی نہیں کی، آپ نے چھٹیوں میں آفس پر زور ڈال کر یہ پٹیشن لگوائی ہے، آپ کو معلوم ہی نہیں کہ کس قانون کے تحت وزیر اعظم یا وزرا ءکو الیکشن کمیشن نااہل کر سکتا ہے۔عندلیب عباس کے وکیل اسد منظور بٹ نے استدعا کی کہ مجھے تھوڑا وقت دے دیں، ہم درخواست میں ترمیم کر کے دوبارہ دائر کر دیتے ہیں۔

جسٹس شاہد وحید نے انہیں ہدایت کی کہ بہتر ہے کہ آپ درخواست واپس لے کر دوبارہ دائر کریں، آپ کلائنٹ کو گائیڈ کیے بغیر عدالت میں لے آتے ہیں۔جس کے بعد عدالت عالیہ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزرا ءکی نااہلی کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔

Previous Post

ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے‘سعد رفیق

Next Post

ملیر ندی میں گاڑی بہنے سے ایک خاندان لاپتہ ، بچے کی لاش مل گئی بچے کی شناخت نہیں ہو سکی،لنک روڈ کے اوپر سے گزرنے والے پانی کے تیز بہاﺅ کی وجہ سے علاقہ مکینوں نے کار سواروں کو آگے جانے سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں رکے، ایس ایس پی ملیر

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper