• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

افغانستان میں بھی رجیم چینج شروع ہو گیا ہے، چین کی رضا مندی کے بغیر سی پیک اتھارٹی ختم کرنا سامراجی ایجنڈا ہے،سابق وزیرداخلہ شیخ رشید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
افغانستان میں بھی رجیم چینج شروع ہو گیا ہے،   چین کی رضا مندی کے بغیر سی پیک اتھارٹی ختم کرنا سامراجی ایجنڈا ہے،سابق وزیرداخلہ شیخ رشید
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( بیورو رپورٹ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کہاکہ افغانستان میں بھی رجیم چینج شروع ہو گیا ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہو گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ چین کی رضا مندی کے بغیر سی پیک اتھارٹی ختم کرنا سامراجی ایجنڈا ہے، چین کے خلاف اسی کام کے لیے ان کو لایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان 8 حلقوں میں اہل ہے اور فیصل آباد میں نااہل یہ کیسا قانون ہے؟۔شیخ رشید نے کہا کہ 30اگست کو غریب پر 10روپے فی لیٹر کی مزید چھری پھرے گی، مرکز اور صوبے کی پولیس کو آمنے سامنے کھڑا کر دیا گیا ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ غریب مہنگائی میں جل رہا ہے، حکمرانوں نے نوٹ بینک بچانے کے لیے ووٹ بینک کو قربان کر دیا۔سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف کی واپسی طے نہیں پا سکی۔

Previous Post

پی ٹی آئی کی امریکی کمپنیز کیساتھ معاہدوں کی تفصیلات سامنے آرہی ہیں، شیری رحمان

Next Post

پی آئی اے اور نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کو فروخت نہیں کیا جارہا، بلوچستان میں سبی، ہرنائی،خوست ریلوے سیکشن پر 90 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، سیکورٹی کلیئرنس ملتے ہی باقی کام بھی مکمل کر لیا جائے گا،سعد رفیق

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper