• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لگژری اشیاءکی درآمد پر عائد پابندی ختم، حکومت کا بھاری ڈیوٹی لگانے کا اعلان لگژری اور غیرضروری اشیا کی درآمدات پر عائد پابندی ہٹانے اور درآمد شدہ اشیا پر 400 سے 600 فیصد ڈیوٹی عائد کی جائے گی، بڑی بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹیز لگا دیں گے، مفتاح اسماعیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
لگژری اشیاءکی درآمد پر عائد پابندی ختم، حکومت کا بھاری ڈیوٹی لگانے کا اعلان لگژری اور غیرضروری اشیا کی درآمدات پر عائد پابندی ہٹانے اور درآمد شدہ اشیا پر 400 سے 600 فیصد ڈیوٹی عائد کی جائے گی، بڑی بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹیز لگا دیں گے، مفتاح اسماعیل
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے لگژری اور غیرضروری اشیا کی درآمدات پر عائد پابندی ہٹانے اور درآمد شدہ اشیا پر 400 سے 600 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہآئی ایم ایف چاہتا ہے ہم درآمدات پر پابندی ہٹا دیں، آئی ایم ایف کی تمام پیشگی شرائط پوری کر دی ہیں، آئی ایم ایف سے 29 اگست کو بورڈ میٹنگ ہو گی، اللہ کا شکر ہے ہماری پالیسیز کار آمد ثابت ہو رہی ہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے غیرضروری اشیا کی درآمدات پر پابندی لگا دی تھی اور اب اس کو دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، آئی ایم ایف بھی یہ چاہتا تھا کہ یہ پابندی ہٹائی جائے لیکن ہم نے اس میں تاخیر کی ہوئی ہے کیونکہ وزیر اعظم شہباز شریف نہیں چاہتے کہ ہم لگڑری آئٹمز کو پاکستان میں آنے کی اجازت دیں جو بالکل درست ہے۔انہوں نے کہا کہ جب ہمارے پاس محدود ڈالر ہوتے ہیں تو ہمارے لیے انتخاب کرنا آسان ہو جاتا ہے کہ ہم اس پیسے گاڑی منگوائیں یا آٹا منگوائیں، موبائل فون منگوائیں یا دالیں منگوائیں، اس لیے ہم نے ان اشیا پر پابندی لگائی تھی لیکن اب چونکہ یہ عالمی سطح پر شرط عائد کی گئی ہے کہ یہ پابندی نہیں ہونی چاہیے تو ہم یہ پابندی ہٹا رہے ہیں تاہم ہم اس پر بھاری ٹیکس عائد کر کے 400 سے 600 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لگا دیں گے۔

انہوںنے کہاکہ ہم بڑی بڑی مرسڈیز گاڑیوں پر بھاری ڈیوٹی عائد کریں گے کیونکہ اس وقت میرے پاس وہ ڈالر نہیں ہیں کہ میں مرسڈیز میں خرچ کروں، مجھے اپنے وسائل میں رہ کر خرچ کرنا ہے، میرے محدود وسائل ہیں اسے سے میں آئی فون یا گاڑیاں خرینے کے بجائے پہلے آٹا، گندم، کپاس اور خوردنی تیل خریدنے کو ترجیح دیتا ہوں۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم اس طرح کا سیلز ٹیکس، ٹیکس، ڈیوٹی عائد کریں گے تاکہ اس کی زیادہ درآمد نہ ہو سکے، مکمل طور پر تیار گاڑیاں، مشینری، موبائل فون، الیکٹرانک اشیا، امپورٹیڈ گوشت، مہنگی مچھلی سمیت تمام لگڑری اشیا پر ڈیوٹی عائد کی جائے گی تاکہ زیادہ امپورٹ نہ ہو سکے تاہم اگر کوئی چھ کروڑ کی گاڑی 30 سے 40 کروڑ روپے میں لانا چاہتا ہے تو وہ لے آئے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد لگڑری آئٹمز کو کھولنا نہیں بلکہ آئی ایم ایف اور بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کرنا ہے۔انہوںنے کہاکہ بجلی کی قیمت کے حوالے سے بھی معاہدے کی پاسداری کر لی ہے، جو سبسڈی دیں گے وہ فنڈ کررہے ہیں، نان فنڈڈ سبسڈی نہیں دیں گے تو بجٹ خسارے کے ہدف پر کھڑے رہیں گے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہم نے جو ریٹیل پر ٹیکس لگایا تھا تو ہمارا تخمینہ تھا کہ ہم اس پر 42ارب روپے ٹیکس حاصل کر سکیں گے لیکن وہ ٹیکس لگانے میں ہم سے غلطی ہو گئی تھی کیونکہ جن دکانوں کا ہزار سے دو ہزار کا بل آتا تھا ہم نے اس پر بھی ٹیکس لگا دیا تھا تو اس کو ہم کو واپس لینا پڑے، اب ہم 42 ارب نہیں لے سکیں گے اور ہمارا نظرثانی شدہ ہدف 27ارب روپے ہے۔انہوں نے اس ہدف کے حصول کا طریقہ کار بتاتے ہوئے کہا کہ ہم ایک آرڈینسس لے کر آئیں گے جس کے ذریعے ریٹیل پر فکس ٹیکس ہٹا دیا جائے گا، ابھی پانچ فیصد سیلز ٹیکس اور ساڑھے سات فیصد انکم ٹیکس اگلے تین ماہ تک ہر دکاندار کے لیے برقرار رہے گا جس کے بعد یہ صرف ایک سے 50 یونٹ بجلی والوں پر لاگو ہو گا اور اس سے زائد یونٹ والوں کے لیے یہ بتدریج بڑھتا رہے گا، اگر کوئی ہزار یونٹ بجلی خرچ کرے گا تو اس کا سیلز ٹیکس ساڑھے 12فیصد ہو جائے گا، اس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔انہوںنے کہاکہ ٹیکس وصولی میں 15 ارب کے اس خلا کو پ±ر کرنے کے لیے میں نے وزیراعظم کو اک فیصد ٹیکس تمباکو کی اشیا پر عائد کرنے کی تجویز دی تھی لیکن وزیراعظم نے اسے دگنا کرنے کی ہدایت کی ہے تو تمباکو اور سگریٹ پر نیا ٹیکس لگایا جا رہا ہے جس کی بدولت ہم 36ارب روپے مزید ٹیکس اکٹھا کر سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے سال کے مقبالے میں برآمدات 7 سے 8 فیصد زیادہ ہیں جبکہ درآمدات 18 سے 19 فیصد کم ہیں جبکہ تجارتی خسارہ بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں 30 فیصد کم ہے جبکہ بینکنگ کے سیکٹر میں ساڑھے 600ملین ڈالر زیادہ وصول ہوئے ہیں۔وزیر خزانہ نے امید ظاہر کی کہ ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہے گا اور اپنے وسائل میں رہ کر خرچ کرنے کی پالیسی پر عمل کرتے رہیں گے۔

Previous Post

پی آئی اے اور نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کو فروخت نہیں کیا جارہا، بلوچستان میں سبی، ہرنائی،خوست ریلوے سیکشن پر 90 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، سیکورٹی کلیئرنس ملتے ہی باقی کام بھی مکمل کر لیا جائے گا،سعد رفیق

Next Post

عالمی درجہ حرارت دنیا میں گلیشیر پگھلنے اور سیلاب کا سبب بن رہا ہے، جنگلات میں اضافے سے پائیدار ترقی کے فروغ ، ملک کو ماحول دوست بنانے اور آئندہ نسلوں کا مستقبل محفوظ بنانے میں مدد ملے گی،صدر مملکت عارف علوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی درجہ حرارت دنیا میں گلیشیر پگھلنے اور سیلاب کا سبب بن رہا ہے،    جنگلات میں اضافے سے پائیدار ترقی کے فروغ ، ملک کو ماحول دوست بنانے اور آئندہ نسلوں کا مستقبل محفوظ بنانے میں مدد ملے گی،صدر مملکت عارف علوی

عالمی درجہ حرارت دنیا میں گلیشیر پگھلنے اور سیلاب کا سبب بن رہا ہے، جنگلات میں اضافے سے پائیدار ترقی کے فروغ ، ملک کو ماحول دوست بنانے اور آئندہ نسلوں کا مستقبل محفوظ بنانے میں مدد ملے گی،صدر مملکت عارف علوی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper