• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر اسپورٹس کمپلیکسز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں احسن اقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2022
in پاکستان
0
صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر اسپورٹس کمپلیکسز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں احسن اقبال
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ (اسپورٹس ڈیسک/اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر سپورٹس کمپلیکسز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں،عالمی اولمپک ایسو سی ایشن کے تعاون سے سپورٹس فیڈریشنوں میں شفافیت لائی جائے گی ۔

ان خیالات کااظہارانہوں نے ہفتے کو اپنی زیر صدارت نوجوانوں اور کھیل کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات پر اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز ، چئیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ، نیو ٹیک اور وزارت بین الصوبائی ہم آہنگی کے افسران نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کے لئے بجٹ میں خصوصی پروگرام شروع کر رہی ہے ، صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر ملک بھر میں سپورٹس کمپلیکسز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں ،

گزشتہ حکومت نے سپورٹس کے منصوبے تباہ کئے ۔ انہوں نے کہا کہ اولمپک کھیلوں میں ناقص کارکردگی پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جواب طلبی ہونی چاہیئے ، عالمی اولمپک ایسو سی ایشن کے تعاون سے سپورٹس فیڈریشنوں میں شفافیت لائی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کے لیے فنی تربیت اور سٹارٹ اپ ماحول کو ترقی دینے کے منصوبوں کو شامل کیا جائے گا

پچھلی پوسٹ

فلم وثقافت کے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد مرتب کردہ تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنایا جائے گا، ، مریم اورنگزیب

اگلی پوسٹ

ہم نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تھا، اسے معاشی طاقت بھی ہم ہی بنائیں گے،وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہم نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تھا، اسے معاشی طاقت بھی ہم ہی بنائیں گے،وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

ہم نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تھا، اسے معاشی طاقت بھی ہم ہی بنائیں گے،وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper