• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہم نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تھا، اسے معاشی طاقت بھی ہم ہی بنائیں گے،وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2022
in پاکستان
0
ہم نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تھا، اسے معاشی طاقت بھی ہم ہی بنائیں گے،وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی /اے پی پی)
وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نےیوم تکبیرپر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے پر میاں نواز شریف کے جراتمندانہ فیصلے کوسلام پیش کرتا ہوں، وقت نے ثابت کیا کہ ایک دلیر سیاسی قیادت ہی ملکی مفاد کیلئے دلیرادانہ فیصلے لیتی ہے، ہم نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تھا، اسے معاشی طاقت بھی ہم ہی بنائیں گے۔وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہارانہوں نے یوم تکبیر ( 28 مئی ) پر اپنے خصوصی پیغام میں کیا۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ24سال قبل آج ہی کے دن ہم نے یہ ثابت کیا کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے۔پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے پر میاں نواز شریف کے جراتمندانہ فیصلے کوسلام پیش کرتا ہوں۔وقت نے ثابت کیا کہ ایک دلیر سیاسی قیادت ہی ملکی مفاد کیلئے دلیرادانہ فیصلے کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈالرز کی پیشکش کوٹھکراتے ہوئے ایٹمی دھماکے کرکے ملکی خودداری کا فیصلہ تو میاں نواز شریف نے آج کے دن کردیاتھا۔وقت نے یہ بھی ثابت کیا کہ پاکستان ایک انتہائی ذمہ دارایٹمی قوت ہے۔پاکستان کے ایٹمی طاقت ہونے پر پوری مسلم اُمّہ بھی فخر کرتی ہے۔الحمداللہ ہم نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تھا، اسے معاشی طاقت بھی ہم ہی بنائیں گے

پچھلی پوسٹ

صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر اسپورٹس کمپلیکسز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں احسن اقبال

اگلی پوسٹ

وزیراعظم سستاپیٹرول سستاڈیزل سکیم کے تحت ایک کروڑ40 لاکھ پاکستانی گھرانوں کوماہانہ دوہزارروپے وظیفہ دیا جائے گا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم سستاپیٹرول سستاڈیزل سکیم کے تحت ایک کروڑ40 لاکھ پاکستانی گھرانوں کوماہانہ دوہزارروپے وظیفہ دیا جائے گا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

وزیراعظم سستاپیٹرول سستاڈیزل سکیم کے تحت ایک کروڑ40 لاکھ پاکستانی گھرانوں کوماہانہ دوہزارروپے وظیفہ دیا جائے گا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper