• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کے پی ایل میں آج جمعرات کو مزید 2 میچ کھیلے جائیں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
کے پی ایل میں آج جمعرات کو  مزید 2 میچ کھیلے جائیں گے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفر آباد(اسپورٹس رپورٹر )کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں آج (جمعرات کو ) مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ میرپور رائلز اور اوورسیز واریئرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ جموں جانباز اور کوٹلی لائنز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

دوسری کشمیر پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے مظفر آباد سٹیڈیم میں جاری ہیں، جمعرات کو لیگ کے گیارہویں میچ میں میرپور رائلز اور اوورسیز واریئرز کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی ۔ میرپور رائلز کی ٹیم ٹیبل پر دو پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ اوورسیز واریئرز کی ٹیم دو میچ کھیل چکی ہے اور کوئی میچ جیت نہیں سکی ہے۔

لیگ کے بارہویں میچ جو نائٹ ہوگا میں جموں جانباز اور کوٹلی لائنز کی ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی۔ کشمیر پریمیئر لیگ کا فائنل میچ 26 اگست کو کھیلا جائے گا۔

Previous Post

بابر اعظم نے ہاشم آملا کا ریکارڈ توڑ ڈالا

Next Post

سرینا ولیمز ڈبلیو ٹی اے سنسناٹی ماسٹرز اوپن ٹینس کے ابتدائی راﺅنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper