• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سرینا ولیمز ڈبلیو ٹی اے سنسناٹی ماسٹرز اوپن ٹینس کے ابتدائی راﺅنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
سرینا ولیمز ڈبلیو ٹی اے سنسناٹی ماسٹرز اوپن ٹینس کے ابتدائی راﺅنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سنسناٹی(نیٹ نیوز)امریکہ کی شہرہ آفاق ٹینس سٹار ، سابق عالمی نمبر ایک اور23گرینڈ سلام ٹائٹلز کی فاتح سرینا ولیمز ڈبلیو ٹی اے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ویمزسنگلز کے ابتدائی راﺅنڈ میں ہارکر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ برطانوی ٹینس سٹار اور یو ایس اوپن چیمپئن ایما راڈوکانونے سرینا ولیمز کو خواتین کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی راﺅنڈ میں شکست دی۔ ڈبلیو ٹی اے/اے ٹی پی سنسناٹی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ امریکا میں جاری ہے۔

خواتین کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی راﺅنڈ میں برطانوی ٹینس سٹار اور یو ایس اوپن چیمپئن ایما راڈوکانو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق امریکی عالمی چیمپئن سرینا ولیمز کو بالکل بے بس کر دیا اور سٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 0-6 سے شکست دے کر نہ صرف فاتحانہ آغاز کیا بلکہ ٹورنامنٹ کے دوسرے راﺅنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ سرینا ولیمز نے گزشتہ ہفتہ کو عندیہ دیا تھا کہ وہ رواں سال کے چوتھے گرینڈ سلام یو ایس اوپن کے بعد ٹینس کو خیر باد کہہ دیں گی اور ان کے شاندار کیریئر کا اختتام قریب تر ہوتا جا رہا ہے۔40 سالہ ولیمز شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر تیزی سے ٹینس کورٹ سے چلیں گئیں ۔

Previous Post

کے پی ایل میں آج جمعرات کو مزید 2 میچ کھیلے جائیں گے

Next Post

ویرونیکا ایڈورڈونا کدرمیٹووااور ایلیس مرٹینزسنسناٹی اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper