• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم تکبیر اپنی آزادی، خودمختاری اور دفاع پر سمجھوتہ نہ کرنے کے واضح اظہار کا تاریخی دن ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2022
in پاکستان
0
یوم تکبیر اپنی آزادی، خودمختاری اور دفاع پر سمجھوتہ نہ کرنے کے واضح اظہار کا تاریخی دن ہے، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی):وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998 کوبلوچستان، چاغی کے پہاڑوں میں بلند ہونے والے نعرہ تکبیر کی گونج آج بھی جاری ہے ، یہ پاکستان کا اپنی آزادی، خودمختاری اور دفاع پر سمجھوتہ نہ کرنے کے واضح اظہار کا تاریخی دن ہے،

آج کا دن پاکستان کے اتحاد، یک جہتی اور ایک ہونے کا دن ہے، یہی اتحاد پاکستان کی اصل قوت ہے ، اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ پاکستان کے دفاع، سلامتی اور قومی مفادات کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سلور جوبلی پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 28 مئی 1998 کوبلوچستان، چاغی کے پہاڑوں میں بلند ہونے والے نعرہ تکبیر گونج آج بھی جاری ہے ۔ دفاع پاکستان کا یہ تمغہ بلوچستان کی دھرتی کے سینے پر سجا ہے ۔


یہ پاکستان کا اپنی آزادی، خودمختاری اور دفاع پر سمجھوتہ نہ کرنے کے واضح اظہار کا تاریخی دن ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے معمار شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ پاکستان کا سرفخر سے بلندکرنے والے عظیم محب وطن وزیراعظم نوازشریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ قائد محمد نوازشریف نے ہر لالچ ، ہر دباو مسترد کرکے پاکستان کو دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنایا
ذوالفقار علی بھٹو سے وزیراعظم نوازشریف تک تمام حکومتوں اور جوہری پروگرام سے متعلق تمام ذمہ دار وں کو قوم سلام پیش کرتی ہے ۔ وزیراعظم نے کہاکہ ہمارے سائنسدان، انجینئرز اور جوہری پروگرام کو پروان چڑھانے والا ہر فرد لائق تحسین ہے، یہ قوم کے ہیروز ہیں ۔ ہماری مسلح افواج نے جوہری پروگرام کے لئے جو خدمات انجام دی ہیں وہ تاریخ کا سنہری باب ہے ۔
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، اس قومی ادارے نے قومی سلامتی ودفاع کے لئے ناقابل فراموش کردارادا کیا ہے ۔ آج ہم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی تمام عمر پاکستان کے دفاع پر وار دی ۔ ہم اپنے اِن تمام محسنوں کو نہیں بھول سکتے جنہوں نے قوم کے مفاد کے لئے عظیم قربانیاں دی ہیں ۔ ہم سعودی عرب سمیت اپنے برادر اور عظیم دوست ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے معاشی پابندیوں میں پاکستان کا ساتھ دیا ۔ آج کا دن پاکستان کے اتحاد، یک جہتی اور ایک ہونے کا دن ہے، یہی اتحاد پاکستان کی اصل قوت ہے ۔
قوم کے اتحاد، محنت اور یقین کامل سے اب پاکستان کو معاشی قوت بنانا ہے ۔ ہمیں بحیثیت قوم آج معاشی خودمختاری اور خودانحصاری کے لئے یوم تکبیر والے جذبے سے آگے بڑھنا ہوگا ۔ آج یوم تجدید عہد کا دن ہے کہ پاکستان کے دفاع، سلامتی اور قومی مفادات کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ یوم تکبیر پر دس روزہ تقریبات کو قوم کے اتحاد اور پاکستان کی تعمیر، ترقی اور خوش حالی کے عزم کے ساتھ منایا جائے

پچھلی پوسٹ

پاک افواج ہر قسم کی جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں، یوم تکبیر پر دشمن کو پیغام

اگلی پوسٹ

پاکستان فری لانسنگ کے شعبے پر توجہ دے کر بہت ترقی کرسکتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرمملکت کی اسٹیٹ لائف کو فوت شدہ پالیسی ہولڈرز کے لواحقین کو 7 لاکھ کے انشورنس کلیمز ادا کرنے کی ہدایت

پاکستان فری لانسنگ کے شعبے پر توجہ دے کر بہت ترقی کرسکتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper