• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک افواج ہر قسم کی جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں، یوم تکبیر پر دشمن کو پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2022
in پاکستان
0
پاک افواج ہر قسم کی جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں، یوم تکبیر پر دشمن کو پیغام
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) پاک فوج نے یوم تکبیر پر کارنامے کی انجام دہی میں شامل تمام افراد کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم تکبیر کے موقع پر بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کے نیو کلیئر صلاحیت کے 24سال مکمل ہوگئے ، پاکستان نے 28مئی1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے کم از کم دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ اور خطے میں طاقت کا توازن مستحکم کیا تھا‌۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ مسلح افواج کارنامےکی انجام دہی میں شامل تمام افرادکوسلام پیش کرتی ہیں، مسلح افواج ہرقسم کی جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

خیال رہے آج سے 24سال پہلے آج ہی کے دن وطن عزیز نے اسلامی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کی تھی، پاکستان نے 28مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی میں بھارتی ایٹمی دھماکوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اپنی جوہری طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا تھا۔
ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور اسی دن کو "یوم تکبیر” کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سچ کڑوا ہے ¡¡¡ صحافی کے سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے

اگلی پوسٹ

یوم تکبیر اپنی آزادی، خودمختاری اور دفاع پر سمجھوتہ نہ کرنے کے واضح اظہار کا تاریخی دن ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم تکبیر اپنی آزادی، خودمختاری اور دفاع پر سمجھوتہ نہ کرنے کے واضح اظہار کا تاریخی دن ہے، وزیراعظم شہباز شریف

یوم تکبیر اپنی آزادی، خودمختاری اور دفاع پر سمجھوتہ نہ کرنے کے واضح اظہار کا تاریخی دن ہے، وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper