• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قرض ادائیگی کے لئے آئی ایم ایف کو اظہار آمادگی کا خط بھیج دیا، آرڈیننس کے ذریعے نئے ٹیکس لگانے سے متعلق فیصلہ وزیر اعظم کریں گے ، مفتاح اسماعیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
قرض ادائیگی کے لئے آئی ایم ایف کو اظہار آمادگی کا خط بھیج دیا، آرڈیننس کے ذریعے نئے ٹیکس لگانے سے متعلق فیصلہ وزیر اعظم کریں گے ، مفتاح اسماعیل
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف ) کو اظہار آمادگی(لیٹر آف انٹینٹ ) کا خط دستخط کرکے بھیج دیا ہے۔ شوگرملز کو اضافی چینی برآمد کرنے کی اجازت سے متعلق سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی میں آئے گی تو فیصلہ ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہ پاکستان نے( آئی ایم ایف )کی جانب سے قرض کی ادائیگی کے لیے بھیجا گیا اظہار آمادگی( لیٹر آف انٹینٹ) دستخط کر کے واپس بھجوا دیا ہے،اظہار آمادگی کے خط پر میرے اورگورنراسٹیٹ بینک کے دستخط موجود ہیں۔آرڈیننس کے ذریعے نئے ٹیکس لگانے سے متعلق سوال پر وزیر خزانہ نے کہا اس بارے میں کوئی بھی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ شوگرملز کو اضافی چینی برآمد کرنے کی اجازت سے متعلق سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی میں آئے گی تو فیصلہ ہوگا،ہمیں برآمدات پر توجہ دینا ہو گی،چاول،گندم، گنا اور کپاس میں پاکستان بھارت اور چین سے پیچھے ہے جبکہ پاکستان میں آبادی 2.4 فیصد کے تناسب سے بڑھ رہی ہے۔پاکستان میں پانی کی دستیابی بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ساڑھے 4 ارب ڈالرز کا پام آئل خریدا ہے جبکہ رواں سال 450 ملین ڈالرز کی گندم درآمد کی جا چکی ہے۔

Previous Post

تحفظات پر وزیراعظم نے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا

Next Post

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ، کورنگی کاز وے بند 5واں اسپیل آج تک بادل برساتا رہے گا، اولڈ سٹی ایریا کی مختلف سڑکوں اور گلیوں میں بارش کا پانی اور کیچڑ تاحال موجود ، سول اسپتال برنس وارڈ اور ایم اے جناح روڈ پر بارش کا پانی جمع، ٹریفک کی روانی متاثر

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper