• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا کی ملاقات،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 27, 2022
in پاکستان
0
حکومت بلوچستان کی محرومیوں کو دور کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی/نیٹ نیوز):وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی جس میں پاکستان اور جاپان کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے تعلقات کی 70 ویں سالگرہ رواں سال منائی جا رہی ہے۔ اس مناسبت سے خصوصی تقریبات کے انعقاد کو سراہتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہ پاکستان اور جاپان کے خصوصی تعلقات کا مظہر ہے۔جاپان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے تجارت، ترقی، تعلیم، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ماحولیاتی تبدیلی اور انفراسٹرکچر سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔
وزیراعظم نے پاکستان میں سماجی و اقتصادی اور ترقی کے شعبوں میں بامعنی تعاون اور اشتراک کار کیلئے جائیکا (جے آئی سی اے) کے جاری پروگراموں کو سراہا۔


پاکستان میں کاروبار دوست مواقع کیلئے اپنی حکومت کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ کیلئے جاپان کی مزید کمپنیوں کو دعوت دی۔ وزیراعظم نے یقین دلایا کہ حکومت جاپانی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولت فراہم کرے گی۔جاپان کے سفیر واڈا نے جاپان کے پاکستان کے ساتھ طویل المدت دوطرفہ تعاون کا ذکر کرتے ہوئے مشترکہ مقاصد اور اہداف کے حصول کیلئے مل کر کام کرنے کے اپنی حکومت کے عزم کا اظہار کیا۔انہوں نے 15 اگست 2021 کے بعد افغانستان سے جاپانی شہریوں کے انخلا کیلئے پاکستان کی طرف سے فراہم کی گئی سہولت کو بھی سراہا۔وزیراعظم نے دونوں ممالک کے مابین اعلیٰ سطح وفود کے تبادلے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے جاپان کے وزیراعظم کو جلد دورہ پاکستان کی دعوت دی

پچھلی پوسٹ

أل کراچی رٸیلٹر ایسوسی ایشن نے أل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن سے وابستگی کا اعلان۔

اگلی پوسٹ

صدرمملکت کی اسٹیٹ لائف کو فوت شدہ پالیسی ہولڈرز کے لواحقین کو 7 لاکھ کے انشورنس کلیمز ادا کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرمملکت کی اسٹیٹ لائف کو فوت شدہ پالیسی ہولڈرز کے لواحقین کو 7 لاکھ کے انشورنس کلیمز ادا کرنے کی ہدایت

صدرمملکت کی اسٹیٹ لائف کو فوت شدہ پالیسی ہولڈرز کے لواحقین کو 7 لاکھ کے انشورنس کلیمز ادا کرنے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper