• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایس بی سی گروپ نے کراچی فشریز ہاربر میں کارپوریٹ آفس کا افتتاح کر دیا

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 16, 2026
in پاکستان
0
ایس بی سی گروپ نے کراچی فشریز ہاربر میں کارپوریٹ آفس کا افتتاح کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔(نمائندہ خصوصی):ایس بی سی گروپ نے کراچی فشریز ہاربر میں اپنے نئے کارپوریٹ آفس ونگ کا افتتاح کردیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق آفس کا افتتاح وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید چوہدری نے بطور مہمانِ خصوصی کیا۔تقریب میں اعلی سرکاری حکام، صنعت کے رہنما اور کارپوریٹ ایگزیکٹوز نے شرکت کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر بحری امور نے پاکستان کی سمندری غذا ءکی برآمدات میں ایس بی سی گروپ کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے ویلیو ایڈیشن کے اقدامات، کارپوریٹ ماڈل کی تشکیل اور صنعت کو نئی شکل دینے پر ایس بی سی گروپ کا شکریہ ادا کیا۔تقریب میں منصور علی خان صدر و سی ای او بینک الحبیب، عمران حلیم شیخ صدر و سی ای او بینک اسلامی پاکستان، ریئر ایڈمرل شاہد احمد ستارہ امتیاز (ملٹری)، ایس بی ٹی (ریٹائرڈ)،چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی)، عون الحق بلوچ چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی، ڈاکٹر منصور وسان ڈی جی محکمہ میرین فشریز، اکبر پسنانی چیئرمین جوبلی انشورنس، ظہیر پسنانی چیئرمین ایس بی سی گروپ،علی پسنانی وائس چیئرمین ایس بی سی گروپ، سلطان ایم ڈی پینس ہاربر، احمد چنائے چیئرمین چنائے گروپ آف کمپنیز و نامزد صدر ایف پی سی آئی2027، ایس بی سی گروپ آف کمپنیز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور دیگر سرکاری و کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر ایس بی سی گروپ کے نمائندوں نے بتایا کہ کمپنی اس وقت پاکستان بھر میں 8 پروسیسنگ یونٹس چلا رہی ہے۔ کراچی میں9 واں پلانٹ زیرِ تعمیر ہے جس کا مقصد ویلیو ایڈڈ سمندری مصنوعات پر توجہ دینا ہے۔ایس بی سی گروپ کی سمندری غذا کی برآمدات گزشتہ سال 15,500 میٹرک ٹن رہیں، جس کے باعث یہ پاکستان کے دوسرے بڑے برآمد کنندگان میں شامل ہے۔ نئے پلانٹ کے ساتھ گروپ کا ہدف اپنی برآمدی صلاحیت اور ویلیو ایڈ مصنوعات کی رینج کو مزید بڑھانا ہے۔یہ افتتاح ایس بی سی گروپ کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے کیونکہ اس سے پاکستان کی بڑھتی ہوئی سمندری غذا کی برآمدی صنعت کی حمایت کے لیے کارپوریٹ موجودگی اور انفراسٹرکچر مزید مضبوط ہو گا۔اس موقع پرعمران حلیم شیخ کے صدر و سی ای او بینک اسلامی پاکستان بننے کی خوشی میںوفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید چوہدری ، ظہیر پسنانی چیئرمین ایس بی سی گروپ،علی پسنانی وائس چیئرمین ایس بی سی گروپ اور دیگر نے مل کر کیک کاٹا ۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اگلی پوسٹ

جٹ الائنس نوجوانوں کی جماعت ہے اؤ اپنی جماعت کو سنبھالو: عبد الرزاق باجوا

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
جٹ الائنس نوجوانوں کی جماعت ہے اؤ اپنی جماعت کو سنبھالو: عبد الرزاق باجوا

جٹ الائنس نوجوانوں کی جماعت ہے اؤ اپنی جماعت کو سنبھالو: عبد الرزاق باجوا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper