• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جٹ الائنس نوجوانوں کی جماعت ہے اؤ اپنی جماعت کو سنبھالو: عبد الرزاق باجوا

کراچی:ضلع نواب کے جٹ نوجوانوں کے وفد کی جٹ الائنس سندھ کے صدر رزاق باجوا سے ملاقات .سندھ کا ایک ایک نوجوان جٹ اپ کے منشور اور پروگرام کے ساتھ کھڑا ہے اپ جس جرات اور بہادری کے ساتھ جٹ قبیلے کے مسائل اجاگر کر رہے ہیں انہیں حوصلہ دے رہے ہیں اور پروگرام دے رہے ہیں اس طرح کی قیادت گزشتہ سو سالوں سے نصیب نہیں ہوئی ۔محسن جٹ الیاس جٹ دانش جٹ خرم جٹ سندھو

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 15, 2026
in پاکستان
0
جٹ الائنس نوجوانوں کی جماعت ہے اؤ اپنی جماعت کو سنبھالو: عبد الرزاق باجوا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)کراچی باجوا ہاؤس ضلع نواب شاہ باندی سے جٹ نوجوانوں کے وفد نے محسن جٹ الیاس جٹ دانش جٹ خرم جٹ سندھو نے جٹ الائنس سندھ کے صدر رزاق باجوا سے ملاقات کی اور ان کو جٹ برادری کی بے لوث خدمات کرنے پر سراہا انہوں نے کہا کہ جٹ نوجوان جٹ الائنس سندھ کے ساتھ اور اپ کی قیادت سے بہت پیار کرتے ہیں سندھ کا ایک ایک نوجوان جٹ اپ کے منشور اور پروگرام کے ساتھ کھڑا ہے اپ جس جرات اور بہادری کے ساتھ جٹ قبیلے کے مسائل اجاگر کر رہے ہیں انہیں حوصلہ دے رہے ہیں اور پروگرام دے رہے ہیں اس طرح کی قیادت گزشتہ سو سالوں سے نصیب نہیں ہوئی اپ نوجوانوں کے لیے ایک امید کی کرن ہے انہوں نے کہا کہ جٹ نوجوان اپ کے ساتھ کھڑے ہیں اپ کی اواز پر لبیک کرتے ہیں اپ نے نہ صرف ہمیں ایک قبیلے میں ڈال کر متحد کر دیا ہے اس سے دوسرے برادری کے لوگ اب پنجابی جٹ برادری سے زیادتی کرنے سے قبل سو بار سوچتے ہیں اس موقع پر رزاق باجوا نے کہا کہ جٹ الائنس نوجوانوں کی جماعت ہے اؤ اپنی جماعت کو سنبھالو اس موقع پر جٹ الائنس کراچی کے صدر عرفان باجوا عادل جٹ بلال جٹ و دیگر بھی موجود تھے

پچھلی پوسٹ

ایس بی سی گروپ نے کراچی فشریز ہاربر میں کارپوریٹ آفس کا افتتاح کر دیا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کا شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف کا شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper