• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم آزادی قربانیوں، کامیابیوں کی علامت ہے،وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
یوم آزادی قربانیوں، کامیابیوں کی علامت ہے،وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل نے قوم کو 80 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ موقع پاکستان کی تخلیق کے لئے آباؤ اجداد کی قربانیوں کی یاد دہانی کا کام کرتا ہے۔جمعہ کو جاری اپنے پیغام میں وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات نے کہا کہ گزشتہ سال پاکستان کے لیے اہم رہا، ملک نے اندرونی اور بیرونی دونوں محاذوں پر بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی سفارتی شناخت مضبوط ہوئی ہے اور اس پیشرفت کی وجہ حکومت کی پالیسیاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ سفارتی طور پر پاکستان کے مثبت تشخص کو بھی فروغ حاصل ہوا ہے اور حکومت کی پالیسیوں نے اس میں اہم کردار ادا کیا ہے۔سیکرٹری اطلاعات نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوانوں کے پاس پاکستان کے مستقبل کی کنجی ہے ۔ انہوں نے نوجوان طبقہ پر زور دیا کہ ملک کی ترقی میں فعال کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے نوجوان نسل کے لیے مختلف اقدامات متعارف کرائے ہیں اور امید ظاہر کی ہے کہ نوجوان ان مواقع سے فائدہ اٹھائیں گے اور قومی ترقی میں بامعنی کردار ادا کریں گے۔اشفاق احمد خلیل نے کہا کہ وزارت اطلاعات و نشریات کی ایک دیرینہ ذمہ داری ہے کہ وہ عوام تک مستند معلومات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنائے۔انہوں نے کہا کہ جعلی خبروں اور غلط معلومات کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے درمیان ڈیجیٹل دور میں یہ ذمہ داری زیادہ اہم ہو گئی ہے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وزارت لوگوں کو معتبر اور حقائق پر مبنی معلومات فراہم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔

پچھلی پوسٹ

مشعال حسین ملک کی قوم کو یوم آزادی پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

دل دل پاکستان: ایک گیت جس نے قوم کے دلوں کی دھڑکن بن کر تاریخ رقم کی

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
دل دل پاکستان: ایک گیت جس نے قوم کے دلوں کی دھڑکن بن کر تاریخ رقم کی

دل دل پاکستان: ایک گیت جس نے قوم کے دلوں کی دھڑکن بن کر تاریخ رقم کی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper