• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بار سے بامعنی مشاورت عدالتی نظام میں بہتری کے لیے ناگزیر ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
بار سے بامعنی مشاورت عدالتی نظام میں بہتری کے لیے ناگزیر ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ اہم سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بامعنی مشاورت موثر پالیسی سازی، عدالتی طریقہ کار میں بہتری اور انصاف تک رسائی مضبوط بنانے کے لیے ناگزیر ہے، نئے عدالتی سال کی ترجیحات اور عملی طریقہ کار کی تشکیل کے لیے بینچ، بار اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے مسلسل مشاورت جاری رکھی جائے گی۔سپریم کورٹ کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے یہ بات جمعرات کو نئے عدالتی سال کے آغاز سے قبل سپریم کورٹ بار روم کے دورے کے موقع پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون الرشید، ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان، وکلاء اور ایڈووکیٹس آن ریکارڈ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔چیف جسٹس پاکستان نے بار کے ارکان کو سپریم کورٹ کے پبلک فسیلیٹیشن سینٹر کے ذریعے دستیاب آن لائن ڈیجیٹل خدمات کے بارے میں بریفنگ دی اور بتایا گیا کہ ان سہولیات کا مقصد عدالتی خدمات کو مزید آسان، موثر اور صارف دوست بنانا ہے۔بار کو سپریم کورٹ کی مقدمات کی فکسیشن پالیسی، مقدمات کی ترجیح اور سماعتوں کی شیڈولنگ کے رہنما اصولوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔سپریم کورٹ بار کے ارکان نے عدالت عظمیٰ کی جانب سے اختیار کیے گئے جامع اور مشاورتی طریقہ کار کو سراہا اور نئے عدالتی سال کی منصوبہ بندی میں بار کو شامل کرنے کے اقدام کی تعریف کی۔ بار کے ارکان نے مقدمات کی فکسیشن، ترجیح اور شیڈولنگ سے متعلق مختلف تجاویز بھی پیش کیں جنہیں غور کے لیے نوٹ کر لیا گیا۔نیا عدالتی سال 14 ستمبر 2026ء سے شروع ہوگا۔ سپریم کورٹ کے مطابق بار سے مشاورت نئے عدالتی سال کی ترجیحات اور عملی طریقہ کار کو تشکیل دینے کے وسیع تر ادارہ جاتی عمل کا حصہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

14 اگست قومی اتحاد اور ملکی استحکام کے عزم کی تجدید کا دن ہے، میاں ریاض حسین پیرزادہ

اگلی پوسٹ

ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ جبکہ 12 ربیع الاول 26 اگست بدھ کو ہوگی

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ جبکہ 12 ربیع الاول 26 اگست بدھ کو ہوگی

ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ جبکہ 12 ربیع الاول 26 اگست بدھ کو ہوگی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper