• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ جبکہ 12 ربیع الاول 26 اگست بدھ کو ہوگی

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ جبکہ 12 ربیع الاول 26 اگست بدھ کو ہوگی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ جبکہ 12 ربیع الاول 26 اگست بدھ کو ہوگی ۔جمعرات کو یہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے جمعرات کو وزارت مذہبی امور میں اسلام آباد کی زونل رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جبکہ ملک بھر میں زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوئے۔ملک بھر سے موصول ہونے والی اطلاعات کو پیش نظر رکھتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ ملک میں کہیں بھی ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، اس لیے یکم ربیع الاول ہفتہ 15 اگست کو ہوگی۔وزارت مذہبی امور نے ماہ ربیع الاول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بار سے بامعنی مشاورت عدالتی نظام میں بہتری کے لیے ناگزیر ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اگلی پوسٹ

یادگار فتح معرکہ حق میں کامیابی، شہداء اور غازیوں کی لازوال داستان ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یادگار فتح کی افتتاحی تقریب سے خطاب

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
یادگار فتح معرکہ حق میں کامیابی، شہداء اور غازیوں کی لازوال داستان ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یادگار فتح کی افتتاحی تقریب سے خطاب

یادگار فتح معرکہ حق میں کامیابی، شہداء اور غازیوں کی لازوال داستان ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یادگار فتح کی افتتاحی تقریب سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper