• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سکیورٹی فورسز نےضلع پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران “فتنہ الہندوستان” سے تعلق رکھنے والے 5 ہندوستانی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 12, 2026
in پاکستان
0
سکیورٹی فورسز نےضلع پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران “فتنہ الہندوستان” سے تعلق رکھنے والے 5 ہندوستانی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی ایک اہم اور موثر آپریشن کے دوران “فتنہ الہندوستان” سے تعلق رکھنے والے 5 ہندوستانی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، سکیورٹی فورسز نے موقع سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر کے تلفظ کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ 10 اگست 2026 کو سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایک موثر اور انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران ’’فتنہ الہندوستان‘‘ سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔یہ آپریشن بھارت کے زیرِ سرپرستی چلنے والی پروکسیز کے خاتمے اور علاقے میں پائیدار امن کی بحالی کے لیے جاری انسدادِ دہشت گردی کی مسلسل مہم کا حصہ تھا۔پنجگور میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کے علاوہ فورسز کی عملیاتی ٹیموں نے موقع پر ہی اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد (آئی ای ڈیز) کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد کر کے تلف کر دیا، جس کے فوری بعد علاقے میں کسی بھی باقی ماندہ خطرے کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن شروع کر دیا گیا۔قومی ایکشن پلان کی وفاقی اپیکس کمیٹی سے منظور شدہ وژن’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا انسدادِ دہشت گردی کا بلا تعطل آپریشن ملک سے غیر ملکی فنڈنگ اور سرپرستی میں چلنے والی دہشت گردی کا مکمل قلع قمع کرنے کے لیے پوری طاقت کے ساتھ جاری رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت 14ویں ساوتھ ایشیین گیمز کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس

اگلی پوسٹ

اروناچل پردیش چین کاعلاقہ ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
اروناچل پردیش چین کاعلاقہ ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ

اروناچل پردیش چین کاعلاقہ ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper