• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت 14ویں ساوتھ ایشیین گیمز کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 11, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت 14ویں ساوتھ ایشیین گیمز کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 14ویں ساوتھ ایشیین گیمز کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے منگل کو یہاں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان مارچ 2027 میں ان کھیلوں کی میزبانی کرے گا۔ نائب وزیراعظم نے کھیلوں کے اہم امور کی نگرانی کے لیے ذیلی کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کی جن میں مالیاتی امور، انفراسٹرکچر کی تعمیر و اپ گریڈیشن، کھلاڑیوں کی تربیت و تیاری اور لاجسٹک انتظامات شامل ہیں۔ انہوں نے بروقت منصوبہ بندی اور تمام متعلقہ فریقوں کے درمیان قریبی رابطہ کی اہمیت پر زور دیا تاکہ پاکستان ان کھیلوں کی بہترین معیار کے مطابق میزبانی کو یقینی بناسکے۔ انہوں نے کہا کہ 14ویں ساوتھ ایشین گیمز پاکستان کو اپنی کھیلوں کی صلاحیت، مہمان نوازی اور انتظامی استعداد کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کا اہم موقع فراہم کرتے ہیں۔ اس موقع کے ذریعے دنیا کو امن، دوستی، خیرسگالی اور ہم آہنگی کا پیغام بھی دیا جاسکتا ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف سعید، سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ، ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ، وزارتِ خزانہ کے حکام اور پنجاب و خیبر پختونخوا کی حکومتوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے آذربائیجان کے سکبدوش ہونے والے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

اگلی پوسٹ

اروناچل پردیش چین کاعلاقہ ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
اروناچل پردیش چین کاعلاقہ ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ

اروناچل پردیش چین کاعلاقہ ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper