• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاج کب تک ان کا واحد ایجنڈا رہے گا،ہر مسئلے کا جواب سڑکوں پر احتجاج کی صورت دینا سیاسی ناکامی کا اعتراف ہے،طارق فضل چوہدری

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 12, 2026
in پاکستان
0
پی ٹی آئی کا احتجاج کب تک ان کا واحد ایجنڈا رہے گا،ہر مسئلے کا جواب سڑکوں پر احتجاج کی صورت دینا سیاسی ناکامی کا اعتراف ہے،طارق فضل چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج کب تک ان کا واحد ایجنڈا رہے گا،احتجاج سیاسی حق ہے، لیکن توڑ پھوڑ اور املاک کی تباہی اس کا حصہ نہیں، سڑکیں بند کرنا اور عام شہریوں کو یرغمال بنانا جمہوری حق نہیں ہو سکتا۔ منگل کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہر مسئلے کا جواب سڑکوں پر احتجاج کی صورت دینا سیاسی ناکامی کا اعتراف ہے۔عوام کی واقعی نمائندگی کا دعویٰ ہے تو سڑکیں بند کرنے کے بجائے ووٹرز کے درمیان جائیں۔عوام کا درد ہے تو سڑکوں پر آنے کے بجائے ان کے مسائل حل کیے جائیں، ملنے والے مینڈیٹ کو انتشار کے بجائے کارکردگی میں تبدیل کیا جائے۔عوام نے ووٹ خدمت اور نمائندگی کے لیے دیا ہے، ملک کو مفلوج کرنے کے لیے نہیں، پاکستان کو احتجاجی سیاست نہیں بلکہ ترقی، روزگار اور سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، ملک کو اس وقت تعلیم، صحت اور امن کی اشد ضرورت ہے۔ریاستی املاک کو جلانا اور عوام کو مشکلات میں ڈالنا سیاست نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج حق ہے لیکن پاکستان کے امن کو آگ لگانے کی اجازت کسی کو نہیں۔پی ٹی آئی سیاست کرے انتشار نہ پھیلائے، عوام کی خدمت کرے اذیت نہ دے۔

پچھلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کردیا

اگلی پوسٹ

شام کے معزول صدر بشار الاسد کو موت کی سزا سنادی گئی

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
شام کے معزول صدر بشار الاسد کو موت کی سزا سنادی گئی

شام کے معزول صدر بشار الاسد کو موت کی سزا سنادی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper