• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر آصف علی زرداری نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کردیا

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 12, 2026
in پاکستان
0
صدر آصف علی زرداری نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے منگل کے روز ایوانِ صدر میں منعقدہ خصوصی تقریبِ اعزاز میں کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا(ہلالِ امتیاز (ملٹری)، ستارۂ بسالت )کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کیا۔یہ اعلیٰ ترین اعزاز پاکستان کے دفاع اور سلامتی کے لیے ان کی گراں قدر خدمات، غیر معمولی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر( نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت)،چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف( نشانِ امتیاز، نشانِ امتیاز (ملٹری)، تمغۂ بسالت)، چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو( نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت)، وفاقی کابینہ کے ارکان، ارکانِ پارلیمنٹ اور سفارتی برادری کے نمائندوں نے شرکت کی۔بعد ازاں کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے صدرِ مملکت سے ملاقات کی۔ صدر آصف علی زرداری نے انہیں مستقبل کی ذمہ داریوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے آذربائیجان کے سکبدوش ہونے والے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

اگلی پوسٹ

شام کے معزول صدر بشار الاسد کو موت کی سزا سنادی گئی

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
شام کے معزول صدر بشار الاسد کو موت کی سزا سنادی گئی

شام کے معزول صدر بشار الاسد کو موت کی سزا سنادی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper