• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتی برادریاں ملک کی تعمیر و ترقی میں برابر کی شریک ہیں۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

اقلیتیوں کا قومی دن ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ پاکستان کی بنیاد ہی مساوات، مذہبی آزادی، رواداری اور باہمی احترام کے اصولوں پر رکھی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ 11 اگست 1947 کو قائداعظم محمد علی جناحؒ نے اپنی تاریخی تقریر میں واضح پیغام دیا تھا کہ ریاست پاکستان میں ہر شہری کو اپنے مذہب، عقیدے اور عبادات کی مکمل آزادی حاصل ہوگی۔

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 12, 2026
in پاکستان
0
پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتی برادریاں ملک کی تعمیر و ترقی میں برابر کی شریک ہیں۔ محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی): بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی خواتین ونگ کی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی اور چیئرپرسن ایمان پاکستان ٹرسٹ محترمہ فرح عظیم شاہ نے 11 اگست اقلیتی قومی دن کے موقع پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتی برادریاں ملک کی تعمیر و ترقی میں برابر کی شریک ہیں۔ اقلیتیوں کا قومی دن ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ پاکستان کی بنیاد ہی مساوات، مذہبی آزادی، رواداری اور باہمی احترام کے اصولوں پر رکھی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ 11 اگست 1947 کو قائداعظم محمد علی جناحؒ نے اپنی تاریخی تقریر میں واضح پیغام دیا تھا کہ ریاست پاکستان میں ہر شہری کو اپنے مذہب، عقیدے اور عبادات کی مکمل آزادی حاصل ہوگی۔قائداعظم کے اس وژن کی روشنی میں ہمیں ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہے جہاں کسی بھی شہری کے ساتھ مذہب، رنگ، نسل یا عقیدے کی بنیاد پر امتیازی سلوک نہ ہو۔میڈم فرح عظیم شاہ نے کہا کہ بلوچستان ہمیشہ سے مذہبی ہم آہنگی، رواداری اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال رہا ہے۔ صوبے میں ہندو، مسیحی، سکھ، زرتشتی اور دیگر اقلیتی برادریوں نے بلوچستان کی سماجی، معاشی، تعلیمی اور ثقافتی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور صوبائی حکومت اقلیتی برادریوں کے حقوق، جان و مال کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادریوں کے نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں، انہیں تعلیم، روزگار اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ خواتین اور نوجوانوں کی طرح اقلیتی برادریوں کو بھی قومی اور صوبائی سطح پر فیصلہ سازی کے عمل میں مؤثر نمائندگی ملنی چاہیے۔رکن صوبائی اسمبلی نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی قائداعظم کے نظریات اور آئین پاکستان میں دیے گئے بنیادی حقوق پر یقین رکھتی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ صوبے میں تمام شہریوں کو مساوی حقوق، تحفظ اور ترقی کے مواقع میسر ہوں۔ مذہبی ہم آہنگی اور بین المذاہب احترام کو فروغ دے کر ہی ایک مضبوط، پرامن اور خوشحال بلوچستان کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔۔۔میڈم فرح عظیم شاہ نے اقلیتی برادریوں کو 11 اگست کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہم سب کا مشترکہ وطن ہے اور اس کی ترقی، خوشحالی اور استحکام میں ہر شہری کا برابر کا کردار ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اقلیتی برادریوں کے جائز حقوق کے تحفظ اور انہیں معاشرے میں باعزت اور مساوی مقام دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں نفرت، تعصب اور تفریق کے بجائے محبت، برداشت، اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہوگا۔ یہی قائداعظم کا پاکستان ہے اور یہی ایک مضبوط و متحد پاکستان کی ضمانت ہے۔

پچھلی پوسٹ

سی پیک 2.0 کے تحت بی ٹو بی اور صنعتی تعاون پر مشاورت، اعلیٰ سطحی چینی وفد کا سی پیک سیکرٹریٹ کا دورہ، وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال سے ملاقات اور مشاورت

اگلی پوسٹ

فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی پاکستانی ای سپورٹس ٹیم ’4Thrives‘ کے ارکان سے ملاقات

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی پاکستانی ای سپورٹس ٹیم ’4Thrives‘ کے ارکان سے ملاقات

فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی پاکستانی ای سپورٹس ٹیم ’4Thrives‘ کے ارکان سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper