• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی پاکستانی ای سپورٹس ٹیم ’4Thrives‘ کے ارکان سے ملاقات

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 11, 2026
in پاکستان
0
فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی پاکستانی ای سپورٹس ٹیم ’4Thrives‘ کے ارکان سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس ۔11اگست (اے پی پی):فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے آج پاکستان کی معروف پیشہ ورانہ آن لائن کھیلوں کی ٹیم ’4Thrives‘ کے ارکان سے ملاقات کی، جو پیرس میں جاری عالمی ای اسپورٹس کپ کے تحت پب جی موبائل ورلڈ کپ 2026 کے گرینڈ فائنلز میں شرکت کر رہی ہے۔منگل کو سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق

ٹی 4Thrives‘ کے ارکان نے فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کوکھیل کے بارے میں بریفنگ دی اور بتایا کہ انہوں نے کوالیفائنگ مرحلے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرنے اور فائنل مرحلے تک رسائی کے لیے کس قدر محنت کی۔ ٹیم کے ارکان اپنی کارکردگی پر پُرجوش اور پُراعتماد نظر آئے، جس کے نتیجے میں ’4Thrives‘ نے دنیا کی بہترین پب جی موبائل ٹیموں میں اپنی جگہ مستحکم کر لی ہے۔سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے ٹیم کے ارکان کی پُرجوش شرکت اور شاندار کامیابیوں کو سراہا اور فائنل مرحلے کے لیے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم نے حالیہ عرصے میں ’4Thrives‘ ٹیم کی کامیابیوں کو فخر کے ساتھ دیکھا ہے اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ٹیم پیرس میں بھی یہ باوقار ٹرافی اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگی۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ عالمی ای اسپورٹس کپ پیرس میں منعقد ہو رہا ہے۔ یہ ایک حقیقی عالمی مظہر بن چکا ہے، جس میں دنیا کے 100 مختلف ممالک سے 200 کلبوں کے 2,000 سے زائد کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سی پیک 2.0 کے تحت بی ٹو بی اور صنعتی تعاون پر مشاورت، اعلیٰ سطحی چینی وفد کا سی پیک سیکرٹریٹ کا دورہ، وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال سے ملاقات اور مشاورت

اگلی پوسٹ

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے آذربائیجان کے سکبدوش ہونے والے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے آذربائیجان کے سکبدوش ہونے والے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے آذربائیجان کے سکبدوش ہونے والے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper