• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ کی قیادت میں یومِ استحصال کے 7 سال مکمل ہونے پر یکجہتی واک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2026
in پاکستان
0
اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ کی قیادت میں یومِ استحصال کے 7 سال مکمل ہونے پر یکجہتی واک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر وزارتِ خارجہ کے حکام نے سیکرٹری خارجہ کی قیادت میں یومِ استحصال کے 7 سال مکمل ہونے کے موقع پر یکجہتی واک میں شرکت کی جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرنا تھا۔بدھ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق ان کے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ کیا۔ ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا اردن کا دورہ، یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت، فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

اگلی پوسٹ

بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا، تقریب میں صدرِ مملکت، وزیرِ اعظم اور نائب وزیرِ اعظم کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا، تقریب میں صدرِ مملکت، وزیرِ اعظم اور نائب وزیرِ اعظم کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا، تقریب میں صدرِ مملکت، وزیرِ اعظم اور نائب وزیرِ اعظم کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper