• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں دنیا کی سب سے بڑی دہشتگرد فوج کا قبضہ ہے،، مشعال ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2026
in پاکستان
0
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں دنیا کی سب سے بڑی دہشتگرد فوج کا قبضہ ہے،، مشعال ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں دنیا کی سب سے بڑی دہشتگرد فوج کا قبضہ ہے،بھارت نے 15 لاکھ بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر میں شہریت دی،کشمیری عوام آج بھی اپنے حق خودارادیت کی جدو جہد جاری رکھے ہوئے ہیں،بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں ہیں۔یوم استحصال کشمیر کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی صورتحال پر عالمی میڈیا نے بھی متعدد رپورٹس پیش کیں،مودی نے 5 اگست 2019 کے بعد سے میڈیا کا داخلہ بند کیا، اس نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں پابندیاں نافذ کر رکھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیریوں کےخلاف جوڈیشل دہشتگردی میں ملوث ہے،مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں خواتین بیوہ ہوچکی ہیں،ہزاروں کشمیری بھارت کی جیلوں میں پڑے ہیں،کشمیریوں کو ان کے بنیادی حق خودارادیت سے کوئی ہٹا نہیں سکتا۔انہوں نے کہا کہ بھارت سے جیت کا عزم کشمیری عوام کے ڈی این اے میں شامل ہے،بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی سمگلنگ میں ملوث ہے،ہمارے آپس میں جتنے مرضی اختلافات ہوں لیکن کشمیری عوام کی حمایت کبھی نہیں چھوڑنی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں بہترین ملٹری ڈپلومیسی اپنائی، ہمیں آپس میں باہمی اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے، مجھے اور میری بیٹی کو انڈین لابی کی وجہ سے باہر ممالک کے ویزے نہیں ملتے۔مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی نہیں چاہتے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی آواز بین الاقوامی سطح پر اجاگر کی جائے ۔

پچھلی پوسٹ

یوم استحصال کشمیر، ایف جی ای ایچ اے کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی واک، کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

اگلی پوسٹ

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات ، علاقائی امن، سلامتی اور استحکام کے مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے مسلسل رابطوں اور تعمیری بات چیت کی اہمیت پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات ، علاقائی امن، سلامتی اور استحکام کے مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے مسلسل رابطوں اور تعمیری بات چیت کی اہمیت پر زور

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات ، علاقائی امن، سلامتی اور استحکام کے مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے مسلسل رابطوں اور تعمیری بات چیت کی اہمیت پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper