• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم استحصال کشمیر، ایف جی ای ایچ اے کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی واک، کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 5, 2026
in پاکستان
0
یوم استحصال کشمیر، ایف جی ای ایچ اے کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی واک، کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کے زیر اہتمام یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ایف جی ای ایچ اے ہیڈ آفس جی-10 اور سائٹ آفس سیکٹر جی-13 میں اظہار یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں افسران، ملازمین اور مقامی شہریوں نے شرکت کرکے کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔واک کے شرکا نے پاکستان اور کشمیر کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت، امن، انصاف اور وقار کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔اس موقع پر مقررین نے کہا کہ قوموں کی تاریخ میں بعض ایام محض کیلنڈر کی ایک تاریخ نہیں ہوتے بلکہ نسلوں کی اجتماعی یادداشت کا حصہ بن جاتے ہیں۔ ان کے مطابق 5 اگست ایسا ہی ایک دن ہے جس نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی سیاسی و آئینی حیثیت کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیا کی سیاست، سفارت کاری اور امن کے امکانات پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے۔مقررین نے کہا کہ 5 اگست 2019ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت میں تبدیلی کے بعد مسئلہ کشمیر ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنا جس کے خطے کے امن، استحکام اور سفارتی ماحول پر نمایاں اثرات مرتب ہوئے۔انہوں نے زور دیا کہ مسئلہ جموں و کشمیر جنوبی ایشیا کے اہم ترین تنازعات میں سے ایک ہے جس کا پائیدار اور پرامن حل اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں، بین الاقوامی قوانین، انصاف اور بامعنی مکالمے کے ذریعے ہی ممکن ہے۔واک کے دوران کشمیری عوام کی استقامت، قربانیوں اور جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے ساتھ پاکستان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی یکجہتی کا اعادہ کیا گیا۔شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے انصاف، برداشت اور باہمی احترام کی اقدار کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ایسی کوششیں جاری رہیں گی جو خطے میں دیرپا امن اور عوام کے بہتر مستقبل کی راہ ہموار کریں

پچھلی پوسٹ

گورنر خیبرپختونخواکی قیادت میں یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر یکجہتی ریلی

اگلی پوسٹ

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں دنیا کی سب سے بڑی دہشتگرد فوج کا قبضہ ہے،، مشعال ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں دنیا کی سب سے بڑی دہشتگرد فوج کا قبضہ ہے،، مشعال ملک

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں دنیا کی سب سے بڑی دہشتگرد فوج کا قبضہ ہے،، مشعال ملک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper