• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی نظامت تعلیمات کے زیرِ اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ تقریب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2026
in پاکستان
0
وفاقی نظامت تعلیمات کے زیرِ اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ تقریب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی نظامت تعلیمات کے زیرِ اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ، ان کے اساتذہ اور تعلیمی اداروں کے سربراہان کے اعزاز میں اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف 4/7میں اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس کی مہمانِ خصوصی وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت وجیہہ قمر تھیں جبکہ ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامتِ تعلیم جاوید اقبال مرزا، ڈائریکٹر اکیڈمکس رفعت جبین، ڈائریکٹر سکولز ڈاکٹر احسان محمود، ڈائریکٹر کالجز شاہد محمود عباسی،پرنسپل میزبان کالج ڈاکٹر سعدیہ عزیز، ایریا ایجوکیشن آفیسرز، پرنسپلز، اساتذہ، والدین اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی ای جاوید اقبال مرزا نے کہا کہ معیاری تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کی بنیادی ضمانت ہے،میٹرک امتحانات میں طلبہ کی شاندار کامیابی اساتذہ کی انتھک محنت، تعلیمی اداروں کی مؤثر قیادت اور والدین کی بھرپور رہنمائی کاثمر ہے۔ انہوں نے تعلیمی اداروں پر زور دیا کہ وہ نظم و ضبط، جدت، تحقیق اور مسلسل بہتری کی روایت کو مزید فروغ دیں تاکہ وفاقی تعلیمی ادارے آئندہ بھی نمایاں کامیابیوں کی نئی مثالیں قائم کرتے رہیں۔وزیر مملکت وجیہہ قمر نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سرکاری تعلیمی اداروں میں معیارِ تعلیم، میرٹ، جدید تدریسی نظام اور سازگار تعلیمی ماحول کے فروغ کے لئے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ دیانتداری، محنت، مستقل مزاجی اور علم دوستی کو اپنی زندگی کا شعار بنائیں، کیونکہ یہی نوجوان مستقبل میں ملک و قوم کی قیادت اور ترقی کے ضامن ہوں گے۔تقریب کے دوران میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے سال 2025-26 کے ٹاپ ٹین پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں شیلڈز، تعریفی اسناد، کتابیں اور نقد انعامات تقسیم کئے گئے جبکہ بہترین نتائج دینے والے تعلیمی اداروں کے پرنسپلز اور اساتذہ کو بھی خصوصی اعزازات سے نوازا گیا۔طالبات میں سویرا شمشیر نے 1084 نمبروں کے ساتھ پہلی، سیدہ عروج فاطمہ نے 1070 نمبروں کے ساتھ دوسری جبکہ ازکا خالد نے 1069 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ طلبہ میں ہمدان شمشیر نے 1073 نمبروں کے ساتھ پہلی، صارم ابتسام نے 1066 نمبروں کے ساتھ دوسری جبکہ سوبان شمشیر نے 1058 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

پچھلی پوسٹ

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے 5 اگست کے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے ’’یوم استحصال کشمیر‘‘ سیمینارکا انعقاد

اگلی پوسٹ

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین انرجی منتقلی کے فروغ کے لئے سٹریٹجک سیکٹر کوآپریشن پروگرام کا آغاز، مفاہمتی یادداشت پر دستخط

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین انرجی منتقلی کے فروغ کے لئے سٹریٹجک سیکٹر کوآپریشن پروگرام کا آغاز، مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین انرجی منتقلی کے فروغ کے لئے سٹریٹجک سیکٹر کوآپریشن پروگرام کا آغاز، مفاہمتی یادداشت پر دستخط

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper