• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی ٹی اے کا ٹک ٹاک کے تعاون سے کمیونٹی گائیڈ لائنز ورکشاپ کا انعقاد،مقررین کا ذمہ دارڈیجیٹل ماحول یقینی بنانے کیلئے مسلسل تعاون کی ضرورت پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 5, 2026
in پاکستان
0
پی ٹی اے کا ٹک ٹاک کے تعاون سے کمیونٹی گائیڈ لائنز ورکشاپ کا انعقاد،مقررین کا ذمہ دارڈیجیٹل ماحول یقینی بنانے کیلئے مسلسل تعاون کی ضرورت پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹک ٹاک کے تعاون سے کامیابی کے ساتھ "کمیونٹی گائیڈ لائنز ٹریننگ ورکشاپ” کا انعقاد کیا۔ورکشاپ میں پی ٹی اے کے سینئر حکام، متعلقہ سرکاری اداروں، تعلیمی اداروں، سول سوسائٹی اور ڈیجیٹل سیکٹر کے نمائندوں سمیت 100 سے زائد افرادنے شرکت کی۔ورکشاپ کے دوران ٹک ٹاک کی ‘ٹرسٹ اینڈ سیفٹی’ ٹیم کے ماہرین نے پلیٹ فارم کی کمیونٹی گائیڈ لائنز، مواد کی نگرانی کے فریم ورک، رپورٹنگ کے طریقہ کار اور صارفین کی حفاظت کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر تفصیلی تربیتی سیشن فراہم کیا۔اس تربیت نے شرکاء کو ٹک ٹاک کی پالیسیوں اور ایک محفوظ و ذمہ دارانہ آن لائن ماحول کے فروغ کے لیے پلیٹ فارم کے طریقہ کار کو سمجھنے میں مدد دی۔چیئرمین پی ٹی اے ایئر مارشل (ر) حفیظ الرحمن نے ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایک محفوظ، قابلِ اعتماد اور ذمہ دار ڈیجیٹل ماحول کو یقینی بنانے کے لیے ریگولیٹرز، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مسلسل تعاون ضروری ہے۔یہ ورکشاپ پی ٹی اے، ٹک ٹاک اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کو آن لائن حفاظت، ذمہ دارانہ ڈیجیٹل سرگرمیوں اور ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو درپیش جدید چیلنجز پر تبادلۂ خیال کا موقع بھی فراہم کرتی ہے۔ یہ اقدام ڈیجیٹل لٹریسی کو فروغ دینے، آن لائن تحفظ کو بہتر بنانے اور پاکستان میں ایک محفوظ و شمولیت پر مبنی ڈیجیٹل ماحول کی تشکیل کے لیے پی ٹی اے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا، تقریب میں صدرِ مملکت، وزیرِ اعظم اور نائب وزیرِ اعظم کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

اگلی پوسٹ

طاقت کے ذریعے کسی قوم کی شناخت، تاریخ اور حقِ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا، محمد حنیف عباسی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
طاقت کے ذریعے کسی قوم کی شناخت، تاریخ اور حقِ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا، محمد حنیف عباسی

طاقت کے ذریعے کسی قوم کی شناخت، تاریخ اور حقِ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا، محمد حنیف عباسی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper