• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک سرزمین لاکھوں مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں کی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے، عینی شاہدین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
پاک سرزمین لاکھوں مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں کی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے، عینی شاہدین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):ہجرت کے قافلے، قربانیوں کی داستانیں اورشہدا کا لہو پاکستان کی اصل بنیادہے،ماہِ اگست شروع ہوتے ہی آزادی کی خوشیاں لاکھوں عظیم قربانیوں کی یادوں کے ساتھ دلوں میں اُترآتی ہیں،پاک سرزمین لاکھوں مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں کی عظیم قربانیوں کا روشن ثمر ہے۔قیام پاکستان کے عینی شاہد بزرگ شہری نے بتایا کہ قیام کا اعلان ہوتے ہی مسلمان اپنے نئے وطن آنے کےلئے بہت پرجوش تھے،ہندوستان کے مسلمانوں نے اپنے الگ وطن کےلئے اپنا سب کچھ قربان کیا،شہدا اورمہاجرین کی عظیم قربانیوں ہی نے پاکستان کی بنیاد رکھی، انہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔بزرگ شہری نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین لاکھوں مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں کی عظیم قربانیوں کا روشن ثمر ہے،لاکھوں قربانیوں سے حاصل ہونے والی آزادی ہمیں ہمیشہ اپنے بزرگوں کی جدوجہد اورعزم کی یاد دلاتی رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات سے ملاقات، پی ٹی وی کی ری ویمپنگ ، جدید خطوط پر استوار کرنے کے منصوبے پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس بیورو کا دورہ، ملک بھر کے لیے یکساں اور آن لائن ’پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ‘کی اصولی منظوری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس بیورو کا دورہ، ملک بھر کے لیے یکساں اور آن لائن ’پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ‘کی اصولی منظوری

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس بیورو کا دورہ، ملک بھر کے لیے یکساں اور آن لائن ’پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ‘کی اصولی منظوری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper