• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات سے ملاقات، پی ٹی وی کی ری ویمپنگ ، جدید خطوط پر استوار کرنے کے منصوبے پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات سے ملاقات، پی ٹی وی کی ری ویمپنگ ، جدید خطوط پر استوار کرنے کے منصوبے پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کے درمیان منگل کو ملاقات ہوئی، جس میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی ری ویمپنگ اور اسے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے منصوبے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی وی کی ری ویمپنگ کے منصوبے کی تکمیل کے لیے پی ایس ڈی پی کے تحت وزارتِ منصوبہ بندی کے تعاون کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلوں کی براہِ راست نشریات کے لیے مقامی براڈکاسٹنگ انفراسٹرکچر ناگزیر ہے کیونکہ فی الحال او بی وینز اسلام آباد سے بھیجنا پڑتی ہیں، جس سے اخراجات اور انتظامی مشکلات میں اضافہ ہوتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی وی کے ماسٹر کنٹرول رومز (MCRs) کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ قومی نشریاتی ادارہ عالمی معیار کی براڈکاسٹنگ سہولیات فراہم کر سکے۔اس موقع پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان ٹیلی وژن ایک قومی اثاثہ ہے اور حکومت اس کی بحالی اور اسے جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی نے ہمیشہ قومی شناخت، ثقافتی اقدار اور قومی وحدت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے لہٰذا اسے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ملاقات میں پی ٹی وی کی استعداد کار بڑھانے، براڈکاسٹنگ انفراسٹرکچر کی بہتری اور قومی نشریاتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا

پچھلی پوسٹ

ملک محمد بابر ایاز نے بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا

اگلی پوسٹ

پاک سرزمین لاکھوں مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں کی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے، عینی شاہدین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک سرزمین لاکھوں مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں کی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے، عینی شاہدین

پاک سرزمین لاکھوں مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں کی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے، عینی شاہدین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper