• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ ،مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ جمعہ کو منائی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 1, 2026
in پاکستان
0
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ ،مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ جمعہ کو منائی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ جمعہ 31 جو لائی کو منائی گئی۔محترمہ فاطمہ جناح 31 جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے تحریک آزادی میں اہم کردار ادا کیا اور اسی وجہ سے وہ مادر ملت کہلائیں۔محترمہ فاطمہ جناح نے جرات، عزم اور کردار سے برصغیر کی تاریخ کا دھارا بدل دیا۔ مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح تحریکِ پاکستان میں قائد اعظم کی سب سے مضبوط ڈھال تھیں ۔ انہوں نے ثابت کیا کہ اگر عزم سچا ہو تو کوئی رکاوٹ راستے کی دیوار نہیں بن سکتی۔ فاطمہ جناح نے 1919میں کلکتہ یونیورسٹی سے ڈینٹل سرجری کی ڈگری حاصل کر کے نہ صرف خود کو منوایا بلکہ قائد اعظم کے شانہ بشانہ تحریک آزادی میں اپنے کردار کی وجہ سے برصغیر کی تمام مسلمان خواتین کے لیے مشعلِ راہ بن گئیں۔انہوں نے اپنی شب و روز کی محنت سے مسلمان خواتین کو بیدار کیا اور قیامِ پاکستان کے بعد ویمنز ریلیف کمیٹی کی بنیاد رکھ کر ملک کی تعمیرِ نو میں بھی لازوال کردار ادا کیا۔مادرِ ملت فاطمہ جناح کا جذبہ اور قربانیاں آج بھی پاکستان کے لیے روشن مثال ہیں۔ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں انہیں بھر پور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی دونوں ہاتھوں سے معذور اور حوصلے کے حامل ہونہار طالب علم رفیع اللہ سے ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیر ریلوے کی ترک کنٹریکٹرز کے وفد سے ملاقات، پاک ریلوے کے جدید کاری پروگرام میں ان کی شمولیت کے امکانات بارے تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر ریلوے کی ترک کنٹریکٹرز کے وفد سے ملاقات، پاک ریلوے کے جدید کاری پروگرام میں ان کی شمولیت کے امکانات بارے تبادلہ خیال کیا

وزیر ریلوے کی ترک کنٹریکٹرز کے وفد سے ملاقات، پاک ریلوے کے جدید کاری پروگرام میں ان کی شمولیت کے امکانات بارے تبادلہ خیال کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper