• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب میں زیر کفالت بچوں کو پیشہ وارانہ مہارتوں کی فراہمی جاری ہے،سارہ احمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 31, 2026
in پاکستان
0
چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب میں زیر کفالت بچوں کو پیشہ وارانہ مہارتوں کی فراہمی جاری ہے،سارہ احمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کے زیر کفالت بچوں کو باوقار، خودمختار اور پائیدار مستقبل فراہم کرنے کے لیے پیشہ وارانہ مہارتوں کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب، ایم پی اے سارہ احمد (تمغہ امتیاز)، نے انٹیگرا سلوشنز کے زیر اہتمام میڈیکل بلنگ سمپوزیم میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔انٹیگرا سلوشنز کے اشتراک سے بیورو کے بچوں کو میڈیکل بلنگ اور دیگر جدید شعبوں میں تربیت اور انٹرن شپ کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔چیئرپرسن سارہ احمد نے اس حوالے سے بتایا کہ تربیت مکمل کرنے والے بچوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے بھی معاونت کی جائے گی تاکہ وہ خودمختار اور باوقار زندگی گزار سکیں۔کیونکہ پیشہ ورانہ مہارتیں بچوں کو معاشی خودمختاری، باوقار روزگار اور روشن مستقبل کی جانب لے جانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔چیئرپرسن نے کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب بچوں کی تعلیم، ہنر مندی اور باعزت روزگار کے ذریعے ان کے پائیدار اور محفوظ مستقبل کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔اس موقع پرانٹیگرا سلوشنز کے نمائندگان نے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے بچوں کی استعداد کار بڑھانے اور انہیں روزگار سے جوڑنے کے عزم کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاور سیکٹر میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ملک بھر میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب ناگزیر ہے، لوڈشیڈنگ کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے گائوں کی سطح پر شمسی توانائی کے منصوبے تیار کئے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

قرآن و حدیث کا جدید سائنس سے گہرا تعلق ہے، ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قرآن و حدیث کا جدید سائنس سے گہرا تعلق ہے، ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم

قرآن و حدیث کا جدید سائنس سے گہرا تعلق ہے، ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper