• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 30, 2026
in پاکستان
0
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطنِ عزیز سے بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے گا، انہوں نے ڈی ایس پی دیار خان سمیت پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدرِ مملکت نے کہا کہ پولیس کے بہادر افسران اور جوانوں کی قربانیاں قوم کا سرمایہ ہیں، وطنِ عزیز کے امن کے لئے جانوں کا نذرانہ دینے والے شہداء ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ صدرِ مملکت نے شہداء کے درجات کی بلندی، اہلِخانہ کے لئے صبرِ جمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے پر خیبر پختونخوا پولیس کو خراجِ تحسین کیا۔

پچھلی پوسٹ

قرآن و حدیث کا جدید سائنس سے گہرا تعلق ہے، ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم

اگلی پوسٹ

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دفتر خارجہ کے رابطہ دفتر کے زیر اہتمام مینگو ڈپلومیسی فیسٹیول میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دفتر خارجہ کے رابطہ دفتر کے زیر اہتمام مینگو ڈپلومیسی فیسٹیول میں شرکت

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دفتر خارجہ کے رابطہ دفتر کے زیر اہتمام مینگو ڈپلومیسی فیسٹیول میں شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper