• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت بیرونِ ملک پاکستان کے سفارتی مشنز کی تنظیمِ نو سے متعلق قائم کمیٹی کا اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت بیرونِ ملک پاکستان کے سفارتی مشنز کی تنظیمِ نو سے متعلق قائم کمیٹی کا اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بیرونِ ملک پاکستان کے سفارتی مشنز کی تنظیمِ نو سے متعلق قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔کمیٹی نے بیرونِ ملک پاکستانی سفارتی مشنز کے انتظامی اور عملی ڈھانچے کا جامع جائزہ لینے کے بعد اپنی سفارشات کو حتمی شکل دی جو منظوری کے لئے وزیراعظم pakistanکو پیش کی جائیں گی۔منگل کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ان سفارشات کا مقصد سفارتی مشنز کی کارکردگی اور مؤثریت کو مزید بہتر بنانا ہے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے ہدایت کی کہ سفارشات میں سفارتی مشنز میں مختلف وزارتوں اور دفترِ خارجہ کے مختلف شعبہ جات کے درمیان بہتر رابطہ کاری، اقتصادی سفارتکاری کے فروغ اور پاکستان کے خارجہ پالیسی و اقتصادی اہداف کے حصول کے لئے سفارتی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے۔

پچھلی پوسٹ

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے، رائٹ سائزنگ کمیٹی اپنی باقی ماندہ سفارشات ایک ماہ میں مکمل کرے، وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

پاکستان میں فرنچ فرائز اور چپس کی صنعت کے لئے آلو کی چار نئی اقسام تیار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں فرنچ فرائز اور چپس کی صنعت کے لئے آلو کی چار نئی اقسام تیار

پاکستان میں فرنچ فرائز اور چپس کی صنعت کے لئے آلو کی چار نئی اقسام تیار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper