• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے، رائٹ سائزنگ کمیٹی اپنی باقی ماندہ سفارشات ایک ماہ میں مکمل کرے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2026
in پاکستان
0
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے، رائٹ سائزنگ کمیٹی اپنی باقی ماندہ سفارشات ایک ماہ میں مکمل کرے، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جدید ٹیکنالوجی اور بہتر تربیت سے سرکاری اداروں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے، رائٹ سائزنگ کمیٹی اپنی باقی ماندہ سفارشات ایک ماہ میں مکمل کرے۔ وہ منگل کو اپنی زیر صدارت وفاقی حکومت کے حجم میں کمی (رائٹ سائزنگ) اور حکومتی استعداد کار بڑھانے سے متعلق جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رائٹ سائزنگ کے اقدامات کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن، پاک پی ڈبلیو ڈی اور پاسکو بند کیے جا چکے ہیں جن سے قومی خزانے کو بچت ہو رہی ہے۔انہوں نے رائٹ سائزنگ کے تحت ختم کی گئی آسامیوں اور اداروں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ رائٹ سائزنگ کمیٹی اپنی باقی ماندہ سفارشات ایک ماہ میں مکمل کرے۔ انہوں نے حکومت کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے رائٹ سائزنگ کے حوالے سے اقدامات پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں رائٹ سائزنگ کمیٹی کی جانب سے رائٹ سائزنگ کے حوالے سے اقدامات کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ رائٹ سائزنگ اقدامات سے سول حکومت کے اخراجات کا جی ڈی پی میں تناسب کم ہوا۔مختلف وزارتوں اور سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں کا خاتمہ کر دیا گیا، ایس او ایز اور خود مختار اداروں کی رائٹ سائزنگ کے حوالے سے تجاویز مرتب کی جا رہی ہیں۔ بریفنگ کے مطابق پی آئی اے اور فرسٹ ویمن بینک لمیٹڈ کی نجکاری ہو چکی ہے اور متعدد سرکاری ملکیتی اداروں کی نجکاری کے حوالے سے اقدامات لیے جا رہے ہیں۔ اجلاس میں وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ، احسن اقبال، محمد اورنگزیب، ڈاکٹر مصدق مسعود ملک، مشیر برائے نجکاری محمد علی، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔

پچھلی پوسٹ

جرمن میڈیا کی رپورٹسں من گھڑت ہیں، امریکہ۔ایران تنازع پر کسی پاکستانی عہدیدار نے کوئی بیان نہیں دیا، انٹیلی جنس ذرائع

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، امریکہ کے ساتھ دیرینہ شراکت داری کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، امریکہ کے ساتھ دیرینہ شراکت داری کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، امریکہ کے ساتھ دیرینہ شراکت داری کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper