• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جرمن میڈیا کی رپورٹسں من گھڑت ہیں، امریکہ۔ایران تنازع پر کسی پاکستانی عہدیدار نے کوئی بیان نہیں دیا، انٹیلی جنس ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2026
in پاکستان
0
جرمن میڈیا کی رپورٹسں من گھڑت ہیں، امریکہ۔ایران تنازع پر کسی پاکستانی عہدیدار نے کوئی بیان نہیں دیا، انٹیلی جنس ذرائع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):ایک سینئر پاکستانی انٹیلی جنس عہدیدار نے جرمن جریدے ” ایف اے زیڈاور خبر رساں ادارے ڈی پی اے( DPA) کی ان رپورٹس کو یکسر مسترد کر دیا ہے جن میں نامعلوم پاکستانی انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے خلیج کی صورتحال سے متعلق جھوٹے دعوے منسوب کیے گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی ان رپورٹس پر ردِعمل دیتے ہوئے سینئر سیکیورٹی عہدیدار نے پاکستان ٹی وی سے گفتگو میں واضح کیا کہ خلیجی صورتحال کے حوالے سے نہ کسی پاکستانی انٹیلی جنس عہدیدار اور نہ ہی کسی حکومتی عہدیدار نے کسی بھی غیر ملکی میڈیا ادارے سے بات کی ہے۔جرمن میڈیا اداروں ایف اے زیڈ اور ڈی پی اے نے اسلام آباد میں موجود انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا تھا کہ ایران کے خلاف امریکی زمینی کارروائی کا امکان موجود ہے۔سینئرعہدیدار نے غیر ملکی میڈیا کی جانب سے منسوب کئے گئے ان بیانات کو من گھڑت، خیالی، خود ساختہ اور صحافتی اصولوں کے منافی قرار دیا۔انہوں نے کہاکہ خلیجی صورتحال کے بارے میں نہ کسی پاکستانی انٹیلی جنس اہلکار اور نہ ہی کسی سرکاری ذریعے نے کسی غیر ملکی میڈیا سے بات کی ہے۔ عہدیدار نے کہا کہ ہم نے کسی سے گفتگو نہیں کی کیونکہ پاکستان اس تنازع میں ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اور ہمیشہ امن کے فروغ کے لیے کوششیں کرتا رہا ہے۔سینئر عہدیدار نے زور دے کر کہا کہ پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان امن کے قیام اور سفارتی مذاکرات کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اسلام آباد اور سوئٹزرلینڈ کے شہربرگن اسٹاک میں ہونے والی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان ایک مشترکہ اعلامیہ ممکن بنایا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کبھی بھی اس تنازع کا فریق نہیں رہا بلکہ خطے میں امن و استحکام کے لیے مسلسل قربانیاں دیتا رہا ہے اور علاقائی استحکام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

پچھلی پوسٹ

اوگرا کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

اگلی پوسٹ

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے، رائٹ سائزنگ کمیٹی اپنی باقی ماندہ سفارشات ایک ماہ میں مکمل کرے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے، رائٹ سائزنگ کمیٹی اپنی باقی ماندہ سفارشات ایک ماہ میں مکمل کرے، وزیراعظم شہباز شریف

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے، رائٹ سائزنگ کمیٹی اپنی باقی ماندہ سفارشات ایک ماہ میں مکمل کرے، وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper