• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ٹانک میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر باردو سے بھری گاڑی ٹکرا دی، سکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 12 دہشت گرد جہنم واصل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2026
in پاکستان
0
ٹانک میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر باردو سے بھری گاڑی ٹکرا دی، سکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 12 دہشت گرد جہنم واصل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر باردو سے بھری گاڑی ٹکرا دی جس کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 12 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )سے جاری بیان کے مطابق 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب ضلع ٹانک میں قائم مشترکہ پولیس چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج نے بزدلانہ دہشت گرد حملہ کیا۔دہشت گردوں نے چیک پوسٹ کی سکیورٹی میں شگاف ڈالنے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی فورسز کی مستعد، بروقت اور فیصلہ کن کارروائی نے ان کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا۔جوانوں نے غیر معمولی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرار ہونے والے خوارج کا تعاقب کیا اور 12خوارج کو ہلاک کر دیا۔ناکامی کے بعد دہشت گردوں نے بارود سے بھری ایک گاڑی چیک پوسٹ کی حفاظتی دیوار سے ٹکرا دی۔ شدید دھماکے کے باعث چیک پوسٹ کا بنیادی ڈھانچہ بری طرح متاثر ہوا جس کے نتیجے میں 15 بہادر سپوتوں نے جام شہادت نوش کیا۔ شہداء میں 12 فوجی جوان، 2 پولیس اہلکار اور محکمہ جنگلات کا ایک سرکاری اہلکار شامل ہیں۔علاقے میں مزید کسی بھی بھارتی سرپرستی میں سرگرم خارجی دہشت گرد کی موجودگی کے خاتمے کے لیے سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔وفاقی ایپکس کمیٹی برائے نیشنل ایکشن پلان کی منظوری سے شروع کیے گئے وژن عزم استحکام کے تحت پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے اپنی بھرپور انسداد دہشت گردی مہم بلا تعطل جاری رکھیں گے۔آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ ہمارے بہادر جوانوں کی یہ عظیم قربانیاں ہر قیمت پر وطن عزیز کے دفاع اور سلامتی کے لیے ہمارے غیر متزلزل عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بلوچستان میں اکثر سیاستدان دوہرا کردار ادا کر رہے ہیں۔محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی ضلع ٹانک میں جوائنٹ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی ضلع ٹانک میں جوائنٹ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف کی ضلع ٹانک میں جوائنٹ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper