• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر بحری امور کی بیجنگ میں چائنا ریلوے الیکٹریفکیشن انجینئرنگ گروپ کمپنی کے نائب صدر سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر بحری امور کی بیجنگ میں چائنا ریلوے الیکٹریفکیشن انجینئرنگ گروپ کمپنی کے نائب صدر سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے اپنے دورۂ چین کے دوران بیجنگ میں چائنا ریلوے الیکٹریفکیشن انجینئرنگ گروپ کمپنی کے نائب صدر لی لی سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان بحری رابطوں اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت سے جاری پریس ریلیز کے مطابق جمعرات کو ملاقات میں ریلوے الیکٹریفکیشن، بندرگاہوں کو ریلوے نیٹ ورک سے منسلک کرنے، لاجسٹکس انفراسٹرکچر، اسمارٹ ٹرانسپورٹ سسٹمز اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت علاقائی تجارت کے فروغ سے متعلق مختلف منصوبوں پر تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری نے کہا کہ چین کی صفِ اول کی انجینئرنگ کمپنیوں کے ساتھ اشتراک سے پاکستان کی بندرگاہوں کو اندرونِ ملک اقتصادی راہداریوں سے جوڑنے کے لیے جدید، مؤثر اور پائیدار ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کی ترقی ممکن ہوگی، جس سے تجارتی مسابقت میں اضافہ اور پائیدار اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان بندرگاہوں کی جدید خطوط پر ترقی، پائیدار انفراسٹرکچر کے فروغ اور بین الاقوامی سرمایہ کاری کے حصول کے لیے پرعزم ہے۔اس موقع پر ای ای بی کی قیادت نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون کے مواقع میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے جدید انجینئرنگ حل اور بین الاقوامی شراکت داری کے ذریعے ملک کے انفراسٹرکچر کی ترقی میں کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ملاقات میں دونوں فریقوں نے ریلوے الیکٹریفکیشن، پورٹ لاجسٹکس اور اسمارٹ ٹرانسپورٹ سسٹمز کے ترجیحی منصوبوں پر ادارہ جاتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ وفاقی وزیر نے چینی عہدیدارلی لی کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی تاکہ سرمایہ کاری کے مواقع اور ممکنہ انفراسٹرکچر منصوبوں کا جائزہ لیا جا سکے۔ لی لی نے دعوت قبول کرتے ہوئے پاکستان میں کمپنی کی سرگرمیوں کو مزید وسعت دینے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان میں پاکستانی فوجی کارروائیوں سے متعلق الزامات کسی معتبر ثبوت کے بغیر عائد کیے گئے ہیں، انہیں مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کااربن فلڈنگ، رودکوہی اور سیلاب سے نمٹنے کیلئے تمام انسانی اور مکینکل وسائل بروئے کار لانے کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کااربن فلڈنگ، رودکوہی اور سیلاب سے نمٹنے کیلئے تمام انسانی اور مکینکل وسائل بروئے کار لانے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کااربن فلڈنگ، رودکوہی اور سیلاب سے نمٹنے کیلئے تمام انسانی اور مکینکل وسائل بروئے کار لانے کا حکم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper