• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دیانت داری، مضبوط کردار اور بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس ہی موثر خدمت عامہ کی بنیاد ہے، چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in پاکستان
0
دیانت داری، مضبوط کردار اور بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس ہی موثر خدمت عامہ کی بنیاد ہے، چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ دیانت داری، مضبوط کردار اور پیشہ ورانہ مہارت موثر خدمت عامہ کے لیے ناگزیر ہیں جبکہ سرکاری افسران کو بدعنوانی کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی اپناتے ہوئے قومی مفاد کے تحفظ اور ملکی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔وہ جمعرات کو نیب ہیڈکوارٹرز میں سندھ کی صوبائی سول سروس کے تیسرے سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکا سے خطاب کر رہے تھے۔چیئرمین نیب نے کہا کہ افسران دیانت اور اخلاقی اقدار کے حوالے سے اپنے پیش روئوں سے بہتر ثابت ہونے کی کوشش کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ بددیانتی اور بدعنوانی کو ہر سطح پر مسترد کیا جائے اور سرکاری اثاثوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے افسران کو اپنے فرائض پوری لگن اور خلوص سے انجام دینے کی تلقین کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ نیب ملک میں انسداد بدعنوانی کی کوششوں میں تعاون کرنے والے افسران کے ساتھ کھڑا ہے۔اس سے قبل ڈائریکٹر جنرل آپریشنز امجد مجید اولکھ نے وفد کو نیشنل اکائونٹیبلٹی آرڈیننس 1999، نیب کے تنظیمی ڈھانچے، جاری اصلاحات، منی لانڈرنگ کے مقدمات، بین الاقوامی معاہدوں اور ادارے کی مجموعی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔انہوں نے بتایا کہ نیب نے گزشتہ تین برسوں کے دوران 14.485 ٹریلین روپے جو تقریباً 51.73 ارب امریکی ڈالر کے مساوی ہیں، کی غیر معمولی ریکوریاں کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت نیب کی توجہ سرکاری اثاثوں اور اراضی کی بازیابی، عوام کے ساتھ فراڈ کے مقدمات اور منی لانڈرنگ کے کیسز پر مرکوز ہے۔نشست کے اختتام پر سوال و جواب کا سیشن منعقد ہوا جس میں سندھ کی صوبائی سول سروس کے افسران نے انتظامی ڈھانچے، احتسابی نظام اور بدعنوانی کے خاتمے کی حکمت عملی سے متعلق سوالات کیے جن کے جوابات چیئرمین نیب اور ڈائریکٹر جنرل آپریشنز نے دیئے۔دورے کے اختتام پر گروپ فوٹو بنایا گیا جبکہ نیب کی قیادت اور مہمان افسران کے درمیان یادگاری تحائف کا تبادلہ بھی کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

جموں و کشمیر کا حل طلب تنازعہ اور بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجوہات ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اے آر ایف کے 33 ویں وزارتی اجلاس سے خطاب

اگلی پوسٹ

خواتین صحافیوں کی استعداد کار بڑھانے کیلئے تربیتی پروگرام شروع کئے جائیں گے، پی آئی او ریئسہ عادل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خواتین صحافیوں کی استعداد کار بڑھانے کیلئے تربیتی پروگرام شروع کئے جائیں گے، پی آئی او ریئسہ عادل

خواتین صحافیوں کی استعداد کار بڑھانے کیلئے تربیتی پروگرام شروع کئے جائیں گے، پی آئی او ریئسہ عادل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper