• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور چین کے درمیان بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے ، وزیراعظم شہباز شریف کی چینی کمپنی فیمسن کے چیف ایگزیکٹو افسر جیک چین سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 23, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اور چین کے درمیان بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے ، وزیراعظم شہباز شریف کی چینی کمپنی فیمسن کے چیف ایگزیکٹو افسر جیک چین سے گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اجناس ذخیرہ کرنے کے مراکز کو جدید بنانے کے منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے ۔ وہ چینی کمپنی فیمسن کے چیف ایگزیکٹو افسر جیک چین سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے جمعرات کو یہاں وفد کے ہمراہ ان سے ملاقات کی ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے وفد کا پاکستان آمد پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین مثالی دوست ہیں جن کے درمیان معاشی شراکت داری اور دوستانہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے یہ دوستی مزید مستحکم ہو گی ۔وزیر اعظم نے چینی کمپنی کا پاکستان میں اجناس کے سٹوریج کے مراکز کو سٹیٹ آف آرٹ مراکز میں تبدیل کرنے کے منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے سے ملک میں زراعت کے سیکٹر میں جدید ترین ٹیکنالوجی آئے گی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پاکستان کی ہنرمند اور تربیت یافتہ افرادی قوت سے ان منصوبوں میں استفادہ کیا جائے۔ جیک چین نے پاکستان میں پرتپاک میزبانی پر وزیراعظم اور حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیراعظم سے ان کے حالیہ دورہ چین کے دوران اپنی ملاقات کا بھی ذکر کیا جس کے نتیجے میں وہ پاکستان کا دورہ کررہے ہیں اور غذائی تحفظ کے حوالے سے قابل عمل منصوبے پر بات چیت کی جارہی ہے۔جیک چین نے کہا کہ فیمسن پاکستان میں غذائی تحفظ کے حوالے سے بہتر سٹوریج مراکز، ٹیکنالوجی ٹرانسفر اور تربیت فراہم کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔وزیراعظم کو بتایا گیا کہ فیمسن پاکستان میں گرین سائلوز کے قیام کے حوالے سے ڈیمانسٹریشن سینٹر قائم کرے گی ، سٹوریج سینٹرز کو جدید گرین سائلوز میں بدلا جائے گا ، اس سلسلے میں فیمسن اور گرین پاکستان انیشئیٹو کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو چکے ہیں ۔ ملاقات میں وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی ہارون اختر اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ فیمسن زراعت، جانوروں کی خوراک اور فوڈ پراسیسنگ کے حوالے سے چین کی بڑی کمپنیوں میں شمار ہوتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

انڈیا میں طلبہ کا احتجاج، سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں کا خواتین پر تشدد

اگلی پوسٹ

آبادی میں توازن ہی پائیدار قومی ترقی کی ضمانت ہے،بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لئے اقدامات اور بہبود آبادی کو قومی فریضہ سمجھا جانا چاہیئے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آبادی میں توازن ہی پائیدار قومی ترقی کی ضمانت ہے،بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لئے اقدامات اور بہبود آبادی کو قومی فریضہ سمجھا جانا چاہیئے، وزیراعظم شہباز شریف

آبادی میں توازن ہی پائیدار قومی ترقی کی ضمانت ہے،بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لئے اقدامات اور بہبود آبادی کو قومی فریضہ سمجھا جانا چاہیئے، وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper