• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے اقدامات کی بدولت، شدید بارش سے متاثرہ اضلاع میں نکاسی آب کا عمل چند گھنٹوں میں مکمل

41 اضلاع میں واسا کے قیام، ایک ہزار سے زائد مشینری، عملے کی موجودگی سے ہفتوں کے بجائے گھنٹوں میں بارشی پانی صاف ضلع گجرات کے شہریوں نے صرف تین گھنٹے میں ہی شدید بارشی پانی کے نکاس پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا مون سون بارشوں کے پیش نظرپنجاب کے تمام متعلقہ شہروں کی سیف سٹی کیمروں سے دریاوں،ڈیمز اور بیراجز کی مسلسل نگرانی کی جاری ضلعی انتظامیہ کو کمزور اور ناقص چھتوں کی نگرانی کی ہدایت،شہری ایسی عمارتوں اور گھروں سے دور رہیں جن کی چھت گرنے کا خطرہ ہو: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی اپیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 22, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مون سون بارشوں کی مانیٹرنگ کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے41 اضلاع میں واسا کے قیام، ایک ہزار سے زائد مشینری جیسے اقدامات کی بدولت پنجاب کے شدید بارش سے متاثرہ علاقوں میں ہفتوں کے بجائے چندگھنٹوں میں بارشی پانی صاف کردیا گیا۔ ضلع گجرات کے شہریوں نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو مون سون کی شدید بارش کی وجہ سے جمع پانی کے تین گھنٹے میں نکاسی آب کے عمل کو مکمل ہونے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-22-at-11.30.56-PM-1.mp4

ہدایت پر مون سون بارشوں کے پیش نظرپنجاب کے تمام متعلقہ شہروں کی سیف سٹی کیمروں سے دریاوں،ڈیمز اور بیراجز کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے برساتی نالوں، نشیبی علاقوں،دریاؤں اور نہروں کے گرد حفاظی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عوام سے مون سون اور سیلابی صورتحال میں نہروں، دریاؤں اور برساتی نالوں کے قریب جانے اور نہانے کا خطرہ مول نہ لینے کی اپیل کی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ضلعی انتظامیہ کو کمزور اور ناقص چھتوں کی نگرانی کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ایسی عمارتوں اور گھروں سے دور رہیں جن کی چھت گرنے کا خطرہ ہو۔ حکومت پنجاب کی

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-22-at-11.30.56-PM.mp4

ہدایات کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے پنجاب کی مون سون فلڈ کی صورتحال بارے فیکٹ شیٹ بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ ریکارڈ بارشوں کے باوجود کم سے کم وقت میں نکاسی آب کو یقینی بنایا گیا۔ گوجرانوالہ میں 250 سیالکوٹ میں 139، منڈی بہاؤالدین میں 138، نارووال میں 117،حافظ آباد میں 85، چکوال میں 70 اور اوکاڑہ میں 64 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گجرات میں 49، جھنگ میں 35، لیہ میں 33 اور جہلم میں 32 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 57 فیصد منگلا ڈیم میں 38 فیصد ہے۔ بھاکڑا تھین اقر پونگ ڈیم میں پانی کی سطح 30 فیصد تک ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال مون سون بارشوں میں حادثات کے باعث 17 شہری جاں بحق اور 107 زخمی ہوئے۔ کچی و بوسیدہ عمارتیں گرنے سے 12، آسمانی بجلی سے 2 اور کرنٹ لگنے سے 3 امواتیں ہوئیں جبکہ زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے متاثرہ خاندانوں کے نقصانات کا ازالہ کرنے کی بھی ہدایت کی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-22-at-11.30.56-PM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

سی او ڈی فلٹر پلانٹ گلشن اقبال سے سرکاری اسکریپ چوری،سیکورٹی ذراٸع

اگلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کے نئے ارکان کے پلاٹوں کی قرعہ اندازی اگست کے پہلے ہفتے میں ہوگی، صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے: ناصر حسین شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پریس کلب کے نئے ارکان کے پلاٹوں کی قرعہ اندازی اگست کے پہلے ہفتے میں ہوگی، صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے: ناصر حسین شاہ

کراچی پریس کلب کے نئے ارکان کے پلاٹوں کی قرعہ اندازی اگست کے پہلے ہفتے میں ہوگی، صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے: ناصر حسین شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper