• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کشمیریوں کا پشت بان اور محافظ ہے ، پاکستان کے نظریے کے تحفظ اور فروغ کے لیے آزاد کشمیر میں منظم اور پرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھی جائے گی، مقررین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 22, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کشمیریوں کا پشت بان اور محافظ ہے ، پاکستان کے نظریے کے تحفظ اور فروغ کے لیے آزاد کشمیر میں منظم اور پرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھی جائے گی، مقررین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)پاکستان کشمیریوں کا پشت بان اور محافظ ہے ، پاکستان کے نظریے کے تحفظ اور فروغ کے لیے آزاد کشمیر میں منظم اور پرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے سینٹر فار ڈویلپمنٹ اینڈ سٹریٹیجی (سی ڈی ایس) کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔سیمینار میں حلقہ نمبر 3 پونچھ سے تعلق رکھنے والے معززین، نوجوانوں اور خواتین نے شرکت کی۔ یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق سیمینار میں 19 جولائی 1947ء کی قرارداد کی تاریخی اہمیت اور تحریک کشمیر کے تناظر میں اس کی موجودہ حیثیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سیمینار سے ڈائریکٹر جنرل سی ڈی ایس ڈاکٹر عرفان اشرف، مسلم کانفرنس کے سینئر رہنما سردار نذیر، بابر خجک، سینئر حریت رہنما شمیم شال، ڈاکٹر عابد عباسی اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔مقررین نے کہا کہ 19 جولائی 1947ء کو منظور کی جانے والی قرارداد نے کشمیری عوام کے سیاسی مستقبل کی سمت متعین کی اور ریاست کے مستقبل کے حوالے سے کشمیری عوام کی اجتماعی رائے کی نمائندگی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت سے کشمیری عوام کا حامی اور معاون رہا ہے۔ڈاکٹر عرفان اشرف نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کشمیریوں کا پشت بان اور محافظ ہے اور 19 جولائی 1947ء کو منظور ہونے والی قرارداد ریاست کے مستقبل کے بارے میں پوری قوم کی ترجمان ہے ۔مقررین نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد پیش کرنے والے رہنمائوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں کشمیری قوم کے ہیرو قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے بزرگوں اور قومی رہنمائوں کے نظریے کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔مقررین کہا کہ آزاد کشمیر میں نظریاتی انتشار تحریک کشمیر کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے نظریے کے تحفظ اور فروغ کے لیے آزاد کشمیر میں منظم اور پرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔سیمینار کے اختتام پر مقررین نے 1947ء کی قرارداد کی تاریخی وراثت کے تحفظ اور پاکستان سے الحاق کے موقف کے حق میں عوامی حمایت کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

دشمن پاکستان کے خلاف سازشیں کرتا رہے گا،پاکستان کو کوئی بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے ڈائریکٹر ترقیاتی امور سام والڈاک کی ملاقات، ترقیاتی شراکت داری کو مضبوط بنانے اور معاشی اصلاحات کی رفتار تیز کرنے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے ڈائریکٹر ترقیاتی امور سام والڈاک کی ملاقات، ترقیاتی شراکت داری کو مضبوط بنانے اور معاشی اصلاحات کی رفتار تیز کرنے کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے ڈائریکٹر ترقیاتی امور سام والڈاک کی ملاقات، ترقیاتی شراکت داری کو مضبوط بنانے اور معاشی اصلاحات کی رفتار تیز کرنے کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper