• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بروقت پیشگی وارننگ، موثر رابطہ کاری اور ادارہ جاتی ہم آہنگی ہی قدرتی آفات کے نقصانات میں کمی کی ضمانت ہے،لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in پاکستان
0
بروقت پیشگی وارننگ، موثر رابطہ کاری اور ادارہ جاتی ہم آہنگی ہی قدرتی آفات کے نقصانات میں کمی کی ضمانت ہے،لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کہا ہےکہ بروقت پیشگی وارننگ، موثر رابطہ کاری اور ادارہ جاتی ہم آہنگی ہی قدرتی آفات کے نقصانات میں کمی کی ضمانت ہے۔منگل کو این ڈی ایم اے سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان ایڈووکیٹ امجد حسین نے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر این ڈی ایم اے کا دورہ کیا۔چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کو این ای او سی کے صلاحیتی دائرہ کار اور قومی مانیٹرنگ نظام پر بریفنگ دی۔وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کو مون سون کے دوران ممکنہ خطرات، پیشگی وارننگ سسٹم اور ہنگامی ردِعمل کے طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیائی جھیلوں سے اچانک آنے والے سیلاب/ گلاف کے خطرات اور حفاظتی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ این ای او سی کے ذریعے ملک بھر میں موسم، دریائوں، ندی نالوں اور قدرتی آفات کے ممکنہ خطرات کی چوبیس گھنٹے نگرانی کی جا رہی ہے۔وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کو این ڈی ایم اے کے جدید پیشگی وارننگ نظام، بر وقت نگرانی اور فیصلہ سازی کے نظام سے آگاہ کیا گیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ بروقت پیشگی وارننگ، موثر رابطہ کاری اور ادارہ جاتی ہم آہنگی ہی قدرتی آفات کے نقصانات میں کمی کی ضمانت ہے۔وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان نے این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی جدید استعداد اور قومی سطح پر رابطہ کاری کے نظام کو سراہا۔ اس دوران این ڈی ایم اے اور حکومتِ گلگت بلتستان نے مون سون کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے باہمی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

ملک بھر میں 30 ہزار غیر رسمی تعلیمی مراکز فعال، تعلیم میں خواتین کا تناسب نمایاں، میٹرک تک ’ٹیک کورسز‘ اور سالانہ 2 امتحانات کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

ایرانی وزیر داخلہ کی پاکستان مونومنٹ آمد، یاد گار شہدا پر حاضری ،فاتحہ خوانی بھی کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایرانی وزیر داخلہ کی پاکستان مونومنٹ آمد، یاد گار شہدا پر حاضری ،فاتحہ خوانی بھی کی

ایرانی وزیر داخلہ کی پاکستان مونومنٹ آمد، یاد گار شہدا پر حاضری ،فاتحہ خوانی بھی کی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper