• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار33ویں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے فلپائن روانہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار33ویں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے فلپائن روانہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 22 سے 23 جولائی تک فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہونے والے 33ویں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد سے روانہ ہوگئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اجلاس کے دوران خطے اور عالمی سطح پر اہم سیاسی و سیکیورٹی امور پر ہونے والے مباحثوں میں شرکت کریں گے اور ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں امن، استحکام اور مذاکرات کے فروغ کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کریں گے۔دورے کے موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار فورم میں شریک مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور دیگر اعلیٰ شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گےجن میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے ڈائریکٹر ترقیاتی امور سام والڈاک کی ملاقات، ترقیاتی شراکت داری کو مضبوط بنانے اور معاشی اصلاحات کی رفتار تیز کرنے کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

ملک بھر میں 30 ہزار غیر رسمی تعلیمی مراکز فعال، تعلیم میں خواتین کا تناسب نمایاں، میٹرک تک ’ٹیک کورسز‘ اور سالانہ 2 امتحانات کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک بھر میں 30 ہزار غیر رسمی تعلیمی مراکز فعال، تعلیم میں خواتین کا تناسب نمایاں، میٹرک تک ’ٹیک کورسز‘ اور سالانہ 2 امتحانات کا فیصلہ

ملک بھر میں 30 ہزار غیر رسمی تعلیمی مراکز فعال، تعلیم میں خواتین کا تناسب نمایاں، میٹرک تک ’ٹیک کورسز‘ اور سالانہ 2 امتحانات کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper