• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، ایگری فوڈز اور ویکسین کی تیاری سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 20, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، ایگری فوڈز اور ویکسین کی تیاری سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، ایگری فوڈز اور ویکسین کی تیاری، قابل تجدید توانائی، آٹو موبیل اور آٹو پارٹس کی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے وزیر اعظم ہائوس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین، وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر شاہ اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام بھی موجود تھے۔

خوشگوار ماحول میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کینیڈین وزیر خارجہ کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ دونوں ممالک کے مابین دوستانہ تعلقات قائم ہیں جنہیں خاص طور پر تجارت، سرمایہ کاری، زراعت بشمول ایگری فوڈز اور ویکسین کی تیاری، قابل تجدید توانائی، آٹو موبائل اور آٹو پارٹس کی صنعت کے شعبوں میں مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم نے کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا پیغام دیا اور کہا کہ وہ ان سے جلد ملاقات کے منتظر ہیں۔ انہوں نے اپریل میں کینیڈین ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کا ذکر کیا اور خطے میں امن کی کوششوں کے لیے پاکستان کی حمایت کرنے پر کینیڈا کا شکریہ ادا کیا۔کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے اسلام آباد میں اپنے اور اپنے وفد کے پرتپاک استقبال پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے لیے کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کا خیرسگالی کا پیغام پہنچایا اور بتایا کہ ان کا یہ دورہ اپنے وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کے لیے ہے۔دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے کینیڈین وزیر خارجہ نے زراعت، معدنیات، توانائی کے علاوہ آٹو اور آٹو پارٹس کی صنعت کے شعبوں میں تجارت اور تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کی اپنی حکومت کی دلی خواہش کا اظہار کیا ۔اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ و تحفظ کا معاہدہ پاکستان میں کینیڈا کے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھانے اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے اہم ثابت ہوگا۔دونوں رہنمائوں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ کینیڈا میں مقیم پاکستانی برادری دونوں ممالک کے درمیان ای مضبوط پل کا کردار ادا کر رہی ہے۔دونوں رہنمائوں نے تجارت اور معدنیات کے شعبوں میں وفود کے تبادلے پر بھی اتفاق کیا تاکہ باہمی فائدے کے مواقع تلاش کیے جا سکیں اور دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری کے امکانات کو مزید فروغ دیا جا سکے۔ملاقات کے بعد وزیراعظم نے کینیڈا سے پاکستان کو کینولا کی درآمد کے حوالے سے فائٹو سینیٹری ضوابط کے پروٹوکول پر دستخط کی تقریب کا مشاہدہ کیا۔ اس پروٹوکول پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے اپنے اپنے ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے دستخط کیے۔

پچھلی پوسٹ

اوگرا کا 21 جولائی کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان

اگلی پوسٹ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی نوجوان طلبہ کو اعلیٰ تعلیم، محنت اور قومی خدمت کا جذبہ اپنانے کی تلقین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی نوجوان طلبہ کو اعلیٰ تعلیم، محنت اور قومی خدمت کا جذبہ اپنانے کی تلقین

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی نوجوان طلبہ کو اعلیٰ تعلیم، محنت اور قومی خدمت کا جذبہ اپنانے کی تلقین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper